ETV Bharat / state

'جنگ آزادی میں علماء کا اہم کردار' - بھوپال

بھوپال میں 'عارف مسعود فٹنس کلب' کے زیر اہتمام جنگ آزادی میں علماء کا کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

جنگ آزادی میں علما کا اہم کردار
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 7:41 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:05 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دار الحکومت بھوپال کے عارف مسعود فینس کلب کی جانب سے ہر برس جشن آزادی کے مہینے میں علماء کے کردار پر بھوپال کے مختلف علاقوں میں پروگرام منعقد کیا جاتا ہے، ہر برس کی طرح یہ پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔

جنگ آزادی میں علما کا اہم کردار

اس پروگرام میں سکول کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ یہ پروگرام 12 اگست کو اختتام پذیر ہوچکا ہے باوجود اس کے پروگرام کو بھوپال کے کئی علاقوں میں دوبارہ منعقد کیے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

اس مطالبے کے پیش نظر پروگرام کو بھوپال کے امراو دلہا علاقے میں منعقد کیا گیا جس میں نوجوان اور بچوں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Intro:بھوپال میں عارف مسعود فٹنس کلب کے زیر اہتمام جنگ آزادی میں علماؤں کا کردار پروگرام-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے عارف مسعود فینس کلب کے ذریعے ہر سال جشن آزادی کے موقع پر جشن آزادی میں علماؤں کا کردار پروگرام بھوپال کے الگ الگ علاقوں میں منعقد کیا جاتا ہے جو ہر سال کی طرح اس سال بھی کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا-
پروگرام جنگ آزادی میں علماؤں کا کرداراس پروگرام میں اسکول کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اب جبکہ یہ پروگرام کا 12 اگست کو اختتام ہو چکا ہے اس کے باوجود اس پروگرام کو بھوپال کے کئی علاقوں میں پھر سے منعقد کئے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے- جسے دیکھتے ہوئے اس پروگرام کو بھوپال کے امراو دلہا علاقے میں منعقد کیا گیا اور بچوں کے ساتھ بڑوں نے بھی اس میں حصہ لے کرعلماؤں کا کردار پر بات کی-

بائٹ- نفیس خان ........صدر'عارف مسعودفینس کلب

Conclusion:بھوپال میں علماؤں کے کردار پر پروگرام
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.