ETV Bharat / state

نارسنگھ پور: گہرے گڑھے میں گرنے سے دو معصوم بچوں کی موت - گڈھے میں بارش کا پانی

دو معصوم بچے شیو راجپوت اور شیونش راجپوت اپنے گھر سے کھیت کی طرف جارہے تھے کہ پیر پھسل جانے سے گہرے گڑھے میں گرگئے۔ گڑھے میں بارش کا پانی بھرا ہوا تھا۔

نارسنگھ پور: گہرے گڈھے میں گرنے سے دو معصوم بچوں کی موت

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 2:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نارسنگھ پور میں سڑک کے کنارے کھودے گئے گہرے گڑھے میں دو معصوم بچوں کے گرنے سے موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ضلع صدر مقام سے 65 کلومیٹر دور تحصیل گاڈروارا کے چیچلی تھانے کے گولگاؤں گرام پنچایت میں گزشتہ روز سڑک کنارے کھودے گئے گہرے گڑھے میں ڈوبنے سے دو معصوم بچے شیو راجپوت اور شیونش راجپوت کی موت ہو گئی۔

یہ دونوں بچے اپنے گھر سے کھیت کی طرف جارہے تھے کہ پیر پھسل جانے سے گہرے گڑھے میں گرگئے جس میں بارش کا پانی بھرا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 'مرکز نے مشورہ کیے بغیر آرٹیکل 370 کو منسوخ کردیا': ڈگ وجے سنگھ

اس واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی دونوں بچوں کو گڑھے سے باہر نکال کر اسپتال پہنچایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.