ETV Bharat / state

اندور: بھارت-بنگلہ دیش کرکٹ میچ، شائقین میں زبردست جوش - کرکٹ تازہ ترین خبریں

ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں آج سے شروع ہو رہے بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کو لیکر کرکٹ شائقین میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

کرکٹ شائقین میں زبردست جوش
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:19 PM IST

اسٹیڈیم کے باہر صبح سے ہی کرکٹ مداحوں کی لمبی قطار دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کرکٹ شائقین ہاتھوں میں ترنگا اور بھارتی جرسی پہن اسٹیڈیم پہنچ رہے ہیں۔

اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ مداحوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہو رہی ہے۔
بھارتی ٹیم کے خاص مانے جانے والے سدھیر گوتم بھی اسٹیڈیم کے باہر موجود تھے۔
بھارتی ٹیم کی حوصلہ افضائی کرنے کے لیے اسٹیڈیم کے باہر بھی کرکٹ مداح حوصلہ بڑھاتے دکھے۔

کرکٹ شائقین میں زبردست جوش، دیکھیں ویڈیو
ہولکر اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور کھلاڑیوں کو بھی پوری سکیورٹی کے ساتھ اسٹیڈیم لایا جا رہاہے۔اسٹیڈیم میں کئی طرح کی اشیاء لانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔غورطلب ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جا رہی ہے، جس میں پہلے میچ کا آغاز اندور میں ہو رہا ہے، اس کے علاوہ دوسرا ٹسٹ میچ کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کھیال جائے گا۔

Intro:इंदौर में आज से शुरू हो रहे मैच में फैंस में भी काफी उत्साह देखा जा रहा है स्टेडियम के बाहर सुबह से ही प्रवेश के लिए दर्शकों की लंबी लाइन दिखाई देने लगी क्रिकेटप्रेमी हाथ में तिरंगा लिए इंडिया की जर्सी पहनकर पहुंचे

Body:इंदौर में टीम इंडिया के मैच में कई दशक टीम इंडिया की जर्सी पहनकर पहुंचे स्टेडियम के बाहर बड़ी संख्या में दर्शकों की भीड़ स्टेडियम के बाहर मौजूद थी, टीम इंडिया के खास माने जाने वाले सुधीर गौतम भी स्टेडियम के बाहर मौजूद थे, टीम इंडिया का हौसला बढ़ाने के लिए कई दर्शक स्टेडियम के बाहर भी टीम इंडिया का हौसला बढ़ाते दिखाई दिए, स्टेडियम का बाहर का जायजा लिया हमारे संवाददाता अंशुल मुकाती

वाक थ्रू

Conclusion:होलकर स्टेडियम में होने जाने वाले मैच के लिए सुरक्षा व्यवस्था भी कड़ी की गई है खिलाड़ियों को पूरी सुरक्षा के बीच होटल से स्टेडियम लाया जा रहा है होलकर स्टेडियम में भी कई प्रकार की सामग्रियों को प्रतिबंधित किया गया
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.