ETV Bharat / state

Digvijaya Singh on Beef: بیف کھانے میں کوئی حرج نہیں، دگ وجے

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر دگ وجے سنگھ نے مدھیہ پردیش میں منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ 'ویر ساروکر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ گائے ہماری ماتا نہیں ہوسکتی اور اس کا گوشت کھانے Eating Beef میں کوئی حرج نہیں ہے۔'

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 6:07 PM IST

Updated : Dec 25, 2021, 6:27 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر دگ وجے سنگھ

دگ وجے سنگھ نے مدھیہ پردیش میں منعقدہ ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'یہاں ایسے بھی ہندو ہیں جو گائے کا گوشت کھاتے ہیں جبکہ زیادہ تر لوگ ایسے ہیں جو گائے کی قربانی کے خلاف ہیں۔

کانگریس رہنما نے کہا کہ 'ساورکر نے خود اپنی کتاب Savarkar Book میں لکھا ہے کہ ہندو مذہب کا ہندوتوا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔'

اس کے علاوہ ساورکر نے اپنی کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ 'گائے ہماری ماتا نہیں ہو سکتی اور گائے کا گوشت کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔'

Last Updated : Dec 25, 2021, 6:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.