ETV Bharat / state

اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ - محکمہ صحت

مدھیہ پردیش کا شہر اندور اب کورونا کا مرکز بن گیا ہے۔ جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد پانچ ہزار درج کی جا چکی ہیں۔

The total number of corona patients in Indore was 5,000
اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد پانچ ہزار ہوئی
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 6:22 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 43 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد پانچ ہزار ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثر 43 مثبت مریض سامنے آئے ہیں جب کہ دو اموات بھی ہوئی ہیں۔

اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد پانچ ہزار ہوئی

انتظامیہ اور محکمہ صحت عملہ کورونا سے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ حالانکہ لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی کی اجازت بھی دی گئی ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کے 1404 نمونے پائے گئے تھے ان میں سے 43 مثبت مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 1356 کی رپورٹ منفی اور چار کی اموات ہوئی ہے۔ ان کو ملا کر کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 5000 تک جا پہنچی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.