ETV Bharat / state

تھانہ انچارج کورونا وائرس سے متاثر - اندور مدھیہ پردیش خبر

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے کھجرآنا تھانہ کے انچارج سنتوش سنگھ یادو کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

تھانہ انچارج کورونا وائرس سے متاثر
تھانہ انچارج کورونا وائرس سے متاثر
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 5:19 PM IST

ریاست میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض صنعتی شہر اندور میں ہیں۔ یہاں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 696 ہوگئی ہے۔ کورنا وائرس سے 39 کی موت بھی ہوچکی ہے۔

تھانہ انچارج سنتوش سنگھ یادو کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے تھے اس کے باوجود جب انہوں نے رپورٹ ٹیسٹ کروائے تو ان کی رپورٹ کورونا وائرس سے مثبت آئی۔ جس کے بعد ان کو فوراً ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کروا دیا گیا۔

تھانہ انچارج نے اپنے ساتھیوں اور دیگر گروپوں میں" آئی ایم ہلدی" لکھ کر فون بند کردیا ہے۔ جب سے کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ ہوا ہے تب سے پولیس اہلکار 24 گھنٹے فیلڈ میں نظر آرہے ہیں۔

پولیس اہلکار اور افسران تو اپنے گھر بھی نہیں جا پا رہے ہیں۔

انہوں نے ڈیوٹی والے مقام پر ہی رہنا شروع کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.