ETV Bharat / state

بھوپال حج ہاؤس میں مریضوں کو سہولیات دستیاب نہیں - جس میں 139 جماعت کے اراکین کو رکھا گیا

بھوپال کے حج ہاؤس میں تبلیغی جماعت کے اراکین کو کورنٹائن کیا گیا ہے لیکن ان کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کوئی خاص بندوبست نہیں کیا گیا۔اور نا ہی کچھ خاص سہولیات دی گئی ہے۔

بھوپال حج ہاؤس میں مریضوں کو سہولیات دستیاب نہیں

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 4:20 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے حج ہاؤس کو کورنٹائن سینٹر بنایا گیا ہے - جس میں جماعت کے 139 اراکین کو رکھا گیا ہے- ان 139 اراکین میں 36 کی رپورٹ مثبت آئی ہیں- 103 ابھی ہاؤس میں موجود ہیں -ان میں سے 29 افراد کی رپورٹ منفی آئی ہیں جبکہ باقی74 کی رپورٹ آنا باقی ہیں-

حج ہاؤس میں موجود گارڈ کا کہنا ہے کی سبھی لوگ یہاں روزہ رکھ رہے ہیں کیونکہ کھانا چاہیے اور دیگر اشیا پہنچانے کا ذمہ ان پر ہی ہے - ساتھ یہاں پر پانچوں وقت کی نماز ہو رہی ہے وہ بھی پورے سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ حج ہاؤس کے اندر کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہے یہاں موجود پولیس کے اہلکار اندر نہیں جاتے ہیں وہی ضلع انتظامیہ کے ذریعے کیے جارہے الزامات صحیح نہیں ہے -

بھوپال حج ہاؤس میں مریضوں کو سہولیات دستیاب نہیں

حج ہاؤس میں جماعت کے کارکنان کے کمروں کے پنکھے بند پڑے ہیں- کمروں میں صاف صفائی بھی نہیں ہو پا رہی ہے- یہاں پر چادر بدلنے کا بندوبست نہیں ہے -

جماعت کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ان کی ذمہ داری رکن اسمبلی عارف مسعود پوری کر رہے ہیں- میونسپل کارپوریشن کے صفائی کامگار یہاں ڈر کی وجہ سے نہیں آرہے ہیں- اس لیے وہ خود پی پی اے کٹ کے ساتھ صفائی کے لیے لوگوں کو بھیج رہے ہیں ساتھ ہی ان کی سحری اور افطار کے لیے کھانا وقت پر پہنچایا جارہا ہے پر حکومت کی طرف سے ان کو کسی بھی طرح کی سہولیات مہیا نہیں کی جا رہی ہے -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.