ETV Bharat / state

'کانگریس نے مدھیہ پردیش کو تباہ کر دیا'

ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی رہنما شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'گذشتہ چار پانچ ماہ میں کانگریس نے مدھیہ پردیش کو برباد کردیا'۔

Shiv raj singh criticizes congress
author img

By

Published : May 17, 2019, 5:43 AM IST

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کے دور حکومت میں ریاست کی ترقی کے لیے کئی اسکمیں عمل میں لائی گئی تھی جنہیں کانگریس نے غائب ہی کردیا'۔

شیو راج سنگھ اندور میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے

شیوراج سنگھ کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کا بالکل افسوس نہیں ہے کہ ان کی حکومت نہیں بنی لیکن اگر وہ دوبارہ ریاست کے وزیراعلیٰ منتخب ہوتے تو دسویں اور بارہویں جماعت میں اعلیٰ نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ میں اسکوٹیاں تقسیم کرتے لیکن کانگریس اسکوٹی کیا سائیکل بھی تقسیم نہیں کرے گی'۔

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس نے ریاست کے کسانوں اور نوجوانوں کو محض سنہرے خواب دکھائے لیکن پورے نہیں کیے'۔

شیوراج سنگھ نے وزیراعلیٰ کمل ناتھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'کمل ناتھ ریاست کے بچوں کو روزگار کے نام پر ڈھول بجانا سکھا رہے ہیں۔

Intro:کاش کی میں وزیراعلی ہو تا
" شیو راج سنگھ چوہان"

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کی اگر میں وزیر اعلی ہوتا تو اس بار یار 10 ویں اور 12ہویں کے اعلی نمبر سے پاس ہونے والے طالب علموں کو اسکوٹی دینے والا تھا

اندور میں سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شنکر لعلوانی کی حمایت میں جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کی آج میں آپ سے ایک درخواست کرنے آیا ہو کچھ دن قبل ل رکن اسمبلی کے انتخاب ہوئے تھے جس میں تھوڑی سی سیٹو کی وجہ سے بھارتی جنتا پارٹی اپنی حکومت کی تشکیل نہیں کر پائی تھی
میں وزیراعلی نہیں بن سکا کوئی شکوہ نہیں لیکن ایک تکلیف مجھ کو ہے کی کانگریس سرکار نے 4 ,5 مہینے میں مدھیہ پردیش کو تباہ اور برباد کردیا جو بھی اچھے منصوبے ہم نے غریبوں اور ضرورت مندوں کے لیے بنائے تھے وہ اس سرکار نے دھیرے دھیرے ختم کردیا کانگریس نے عوام سے جھوٹے وعدے کئے کسانوں سے کہا قرض معاف کر دیں گے وہ نہیں کیا نوجوانوں سے کہا کہ ہمیں ووٹ دو اگر ہم جیت گئے تو تم کو بے روزگاری وظیفہ دیں گے لیکن آج تک کسی کو نہیں ملا یہ صرف سنہری سپنے دکھا سکتے ہیں
طنز کرتے ہوئے شیو سنگھ چوہان نے کمال نعت سے پوچھا اچھا نوجوانوں کو کونسا روزگار دینے والے ہوں تو کمل نعت نے کہا ڈھور چرانے والا یا بینڈ بجانے کی ٹریننگ دینگے
چوہان نے کہا اس بار کانگریس کی ہیں بینڈ بجا دوں
شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہاں ابھی 10 اور 12ہویں کے رزلٹ آئے ہیں میں لیپ ٹاپ دیتا تھا مگر اس بار
اسکوٹی دینے والا تھا مگر... لیکن
کمل نعت تو سائیکل بھی نہیں دے گا میں نے غریب اور ضرورت مند بچوں کی کی سالانہ فیس جمع کرتا تھا مگر جب بچے میرے پاس آکر کہتے ہیں ماما ہماری سالانہ فیس بند کردیا ہم اب کیسے پڑھیں گے

Conclusion:سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کو کو تباہ اور برباد کر دیا یا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.