ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں جانوروں کو کھانا کلانے والی لڑکی - نسانوں کے ساتھ جانوروں کو مشکلات کا سامنا ہے

پورے ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ اس دوران انسانوں کے ساتھ جانوروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھوپال میں روفی خان اور ایان آوارہ جانوروں کو ایسے مشکل وقت میں کھانا کھلا رہے ہیں۔

جانوروں کو مفت کھانا کلانے والی لڑکی
جانوروں کو مفت کھانا کلانے والی لڑکی
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 9:40 PM IST

روفی نے ای ٹی وی کو بتایا کہ وہ رات کے وقت آوارہ کتوں اور گایوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 'انسانوں کے لیے تو بہت سے لوگ کھانا تقسیم کر رہے ہیں لیکن اس بے زبان جانوروں کو کوئی کھانا دینے والا نہیں ہے۔'

ای ٹی وی نے روفی اور ایان کو اس وقت پریشان نہیں کیا جب وہ جانوروں کو کھان کھلا رہے تھے بلکہ ان سے صبح ملنے کا وقت لیا۔ ای ٹی وی ٹیم کی جب روفی کے یہاں بہنچی تو بہت ساری بلیاں تھیں۔ روفی بلیوں کے لیے کھانا بنا رہی تھی۔

روفی نے بتایا کہ بچپن سے انہیں جانوروں سے بیار تھا۔ بڑی ہونے کے بعد وہ جانوروں کے گروپ انیمل لور سے منسلک ہو گئیں۔ یہاں وہ 12 برس تک جانوروں کی خدمت کی اور ان کے کھانے کا انتظام کرتی رہیں۔ اس وقت لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ان کا کام اور بڑھ گیا ہے۔ اب وہ تقریبا 100 جانوروں کے لیے کھانا بناتی ہیں اور اپنے دوست کے ساتھ رات میں جانوروں میں تقسیم کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.