ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں کورونا کے وقت بھارتی جنتا پارٹی اور کانگریس کی سیاست - کانگریس کے سابق وزیر پی سی شرما

ریاست مدھیہ پردیش کے کووڈ اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی پر سیاست شروع ہوگئی ہے۔کانگریس کے سابق وزیر پی سی شرما نے کورونا کے اس قہر کے دوران بھارتی جنتا پارٹی پر لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے کہا بی جے پی حکومت کا نظام اس وبا سے نمٹنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کے وقت بھارتی جنتا پارٹی اور کانگریس کی سیاست

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 7:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال اور اندور شہر میں روزانہ 200 سے اوپر کورونا مثبت مریض سامنے آرہے ہیں۔ اسی دوران ریاست کے کووڈ اسپتالوں میں آکسیجن کی بھاری کمی ہونے پر سیاست جاری ہے ۔جس پر کانگریس کے سابق وزیر پی سی شرما نے کورونا کے اس قہر کے بیچ بھارتی جنتا پارٹی پر لاپروائی کا الزام لگاتے ہوئے کہا بی جے پی حکومت کا نظام ناکام ہوگیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کے وقت بھارتی جنتا پارٹی اور کانگریس کی سیاست

انہوں نے کہا کہحکومت کو اس پریشانی کے بارے میں پہلے سے ہی معلومات ہونی چاہیے تھی، لیکن بھارتی جنتا پارٹی مدھیہ پردیش میں ہونے والے ضمنی انتخابات پر زیادہ دھیان دے رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔اور عوام کو رام بھروسے چھوڑ دیا گیا ہیں۔
وہیں انہوں نے کہا کہبارش کے چلتے کسانوں کی فصلوں کو بہت نقصان پہنچا ہے اور بھارتی جنتا پارٹی ابھی سروے کرانے میں لگی ہے جب کہ اس وقت کسانوں کو معاوضہ دینا ضروری ہے ۔

پی سی شرما نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بات لوگوں کے بجلی کے بل ہزاروں روپے میں آئے ، لیکن بھارتی جنتا پارٹی ان بلوں کو معاف کرنے کے بجائے ملتوی کرنے کی بات کر رہی ہیں۔جس سے کسان پریشان ہیں۔وہیں بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت 1000 کروڑ کا قرض لے رہی ہے ۔اور دوسری طرف لوگوں کے لیے اعلان پر اعلان کر رہی ہے،جو کی عوام کے ساتھ دھوکا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.