ETV Bharat / state

Raja Pateriya's Comment on PM Modi پی ایم مودی پر راجا پٹیریا کا قابل اعتراض بیان، ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت - راجا پٹیریا کے بیان پر تنازعہ

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا کہ سابق وزیر راجا پٹیریا نے وزیراعظم کے خلاف انتہائی قابل اعتراض بیان دیا ہے۔ انہوں نے ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو اس معاملے میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔ Order to register FIR against Raja Pateriya

پی ایم مودی پر راجا پٹیریا کا قابل اعتراض بیان، ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 12:15 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر راجا پٹیریا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں قابل اعتراض بیان دینے کے بعد وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا کہ انہوں نے راجا پٹیریا کا بیان سنا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مہاتما گاندھی کی کانگریس نہیں ہے۔ یہ کانگریس اٹلی کے مسولینی کی ذہنیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر نے وزیراعظم کے خلاف انتہائی قابل اعتراض بیان دیا ہے۔ وہ ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو اس معاملے میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں۔ Raja Pateriya Statement on PM Narendra Modi

پیٹریا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ پی ایم مودی کے بارے میں مبینہ قابل اعتراض اور اشتعال انگیز الفاظ بولتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر راجا پٹیریا کا یہ بیان سامنے آ یا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Complaint Against Rahul Gandhi ساورکر سے متعلق بیان پر راہل گاندھی کے خلاف مقدمہ درج

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.