ETV Bharat / state

Omar Abdullah in Madhya Pradesh: عمرعبداللہ فیلی ٹور پر مدھیہ پردیش میں

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ Omar Abdullah in Madhya Pradesh اپنے بیٹے جمیر اور ظہیر سمیت بیٹی پائل عبداللہ کے ساتھ چھٹیاں منانے کے لئے مدھیہ پردیش کے جبل پور پہنچے ہیں۔

عمرعبداللہ کا مدھیہ پردیش کا دورہ
عمرعبداللہ کا مدھیہ پردیش کا دورہ
author img

By

Published : Dec 3, 2021, 12:49 PM IST

Updated : Dec 3, 2021, 1:40 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ آج اپنے اہل خانہ کے ساتھ مدھیہ پردیش Madhya Pradesh کے جبل پور پہنچے ہیں جہاں وہ شہر کے ایک بڑے ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ Omar Abdullah کا اہل خانہ آج رات جبل پور میں قیام کے بعد کل صبح بندھو گڑھ کے لیے روانہ ہوگا، عمر عبداللہ کا خاندان 3 دسمبر سے 7 دسمبر تک بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو میں رہ کر ٹائیگر سفاری کا لطف اٹھائے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے دونوں بیٹے جمیر اور ظاہر عبداللہ سمیت پیٹی پائل عبداللہ بھی ان کے ساتھ جبل پور پہنچی ہیں۔

مزید پڑھیں:

ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ کا مدھیہ پردیش کا یہ دورہ سیاسی نہیں بلکہ خاندانی ہے، عمر عبداللہ بیٹے جمیر اور ظہیر، پائل عبداللہ کے ساتھ چھٹیاں منانے بندھو گڑھ جارہے ہیں۔

جبل پور میں سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے اہل خانہ کے تحفظ کیلئے قیام پذیر ہوٹل کے باہر بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔

Last Updated : Dec 3, 2021, 1:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.