ETV Bharat / state

Pravasi Bharati Convention اندورخوبصورت اور صاف ستھرا شہر - 17 پرواسی بھارتی کنوینشن کا شاندار اہتمام

دبئی سے پرواسی بھارتی کنوینشن میں شرکت کے لئے آئے حیدرآمان نے مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور خوبصورت اور صاف ستھرا شہرا قرار دیتے ہوئے کہاکہ اگر انہیں موقع ملا تو دوبارہ یہاں آئیں گے ۔یہ شہر مجھے بہت اچھا لگا۔Pravasi Bharati Convention

اندور میں پر واسی بھارتی سے خاص گفتگو
اندور میں پر واسی بھارتی سے خاص گفتگو
author img

By

Published : Jan 12, 2023, 9:45 PM IST

اندورخوبصورت اور صاف ستھرا شہر

اندور:ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں 17 پرواسی بھارتی کنوینشن کا شاندار اہتمام کیا گیا ۔گزشتہ روز وزیراعظم نریندر مودی نے پراوسی بھارتی کنوینشن کا افتتاح کیا۔ کنوینشن کی اختتامی تقریب کے موقع پر صدرجمہوریہ ہنددروپدی مرمو بھی موجود تھیں۔ مدھیہ پردیش کے اندور میں تین روزہ ستر ویں پرواسی بھارتی کنونشن کا منگل کی شب اختتام ہو گیا۔ 70ملکوں سے تقریبا تین ہزار سے زائد پر واسی بھارتی نے کنونشن میں شرکت کی تھی۔

پر اوسی بھارتی کنونشن میں شرکت کے لئے دبئی سے حیدر امان حیدر بھی پہنچے تھے ۔اجلاس کے بعد شہنشاہ مالوہ حضرت نہر شاہ ولی وزار پہنچ کر چادر پیش کی اور ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا بھی کی۔ حیدر امان حیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اندور بہت ہی صاف ستھرا شہر ہے جہاں کہیں بھی گندگی دیکھنے کو نہیں ملتی ۔انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مقامی باشندے بھی اس کا پورا خیال رکھتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ بیداری اس کے لئے سب سے ہتھیار ہے۔صاف ستھرا سماج سے درجنوں فائدے ہیں ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے۔ان کاکہنا ہے کہ پرواسی بھارتی کنوینشن کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے ۔اس سے بہتون ممالک میں مقیم بھارتیوں کو اپنے ملک کی خوشحالی اور ترقی میں اہم رول ادا کرنے کا موقع مل سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Droupadi Murmu in Indore دروپدی مرمو پرواسی بھارتیہ سمیلن کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گی

ان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کاموں میں سرمایہ کاری کا بھی موقع مل رہا ہے۔ ملک ہماری ماں ہے جو کچھ بھی ہمیں حاصل ہوا ہے اور اسی ملک سے ہوا ہے لہذا ہر پروسی بھارتی کنوینشن کے ذریعہ اپنے ملک میں آنے کا موقع ملتا ہے۔اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.