ETV Bharat / state

اجین میں منفرد انداز میں منائی گئی ہولی - etv news

اجین میں ہولی کا مختلف رنگ پایا گیا پانچ میڈیکل طلباء نے پی پی ای کٹ پہن کر ہولی منائی۔

holi celebration with wearing PPE kit in ujjain
اوجین میں منفرد انداز میں منائی گئی ہولی
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 6:40 PM IST

طلباءمنفرد انداز میں ہولی کھیلتے نظر آئے ۔

کچھ لوگوں نے ہولی کھیلنے کے لئے گاوں کارخ کیا ۔ لیکن مفت گنج کے علاقے میں ٹاور چوراہے پر پی پی ای کٹس پہنے کچھ طلبا ایک دوسرے کو رنگ برنگتے ہوئے دکھائی دیئے۔

پہلی بار کسی کو پی پی ای کٹ پہن کر ہولی کھیلتے ہوئے دیکھا گیا ۔ اب تک پی پی ای کٹ میں اسپتال میں ڈانس کرتے ہیں کوڑا کرکٹ اٹھا تے دیکھا گیا۔ لیکن ان پانچوں میڈیکل طلباء کی پی پی ای کٹ ویڈیو اپنے آپ میں منفرد ہے۔

اوجین میں ہولی کا ایک مختلف رنگ پایا گیا

سی ایم شیوراج سنگھ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر گھر میں ہی ہولی منانے کی درخواست کی تھی۔

لیکن پھر بھی کچھ لوگ سڑکوں پر ہولی کھیلنا شروع کردیا جبکہ گذشتہ رات جاری کیے گئے میڈیکل بلیٹن میں 72 نئے مریض ملے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی کل تعداد 6173 تک پہنچ گئی ہے۔

پی پی ای کٹ پہنے ہوئے ایک طالب علم نے بتایا کہ کورونا کی وبا کو روکنے کے لئےماسک ضروری ہے اور ایسی صورتحال میں جیسے ہولی کا دن ہے ہم عام لوگوں کو بھی محفوظ ہولی کے بارے میں ایک پیغام دینے نکلے ہیں لہذا ایک محفوظ ماحول میں ہولی کھیلیں۔

لیکن پی پی ای کٹس اور ماسکوں کی مدد سے ان طلباء نے کئی لوگوں پر رنگیں بھی لگائے اور ہولی کے پیش نظر محفوظ رہنے کا پیغام بھی دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.