ETV Bharat / state

بھوپال میں ترغیبی پروگرام کا انعقاد - 'چائے وتھ طالبات'عنوان پر ایک موٹیویشنل پروگرام

سمپیھتی فاؤنڈیشن تنظیم کی جانب سے 'چائے وتھ اسٹوڈنٹس'عنوان پر ایک موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا۔

بھوپال میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد
بھوپال میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 4:40 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سمپیھتی فاؤنڈیشن تنظیم کی جانب سے "چائے وتھ اسٹوڈنٹس'عنوان پر ایک موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبا و طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا

سمپھتی فاؤنڈیشن کے اس پروگرام میں طالبات کو تعلیم کے تئیں بیدار کرنے کی کوشش کی گئی اور ان تمام طالبات کو اعزاز سے نوازا گیا جو اپنے اسکول کے امتحانات میں اچھے نمبرات سے کامیابی حاصل کی تھی۔

ویڈیو

پروگرام میں آئے موٹیویشنل اسپیکر نے کہا کہ مسلم طبقہ میں تعلیم کی کافی کمی ہے کیونکہ ان کی سوچ تعلیم کی طرف کم جاتی ہے، اس لیے ضرورت ہے آج کے دور میں تعلیم سے متعلق سوچنے کی تاکہ ہم بھی جدید دور میں دوسری قوموں کے ساتھ شانہ بشانہ چل سکیں۔
مزید پڑھیں:

بھوپال کے دو معروف ادبا کو اعزاز سے نوازا گیا

واضح رہے کہ سمپیھتی فاؤنڈیشن گزشتہ چار سالوں سے سبھی طبقات کے لیے تعلیم، اسکالرشپ اور روزگار کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور اسی کے تحت اب اس تنظیم کے ذریعے 52 طالبات کامیابی کے ساتھ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.