ETV Bharat / state

'انڈا کھانا لازمی نہیں مگر ہر بچہ تندرست ہو' - ریاست کامیابی کی طرف بڑھ رہا

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیر برائے اعلی تعلیم جیتو پٹواری نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کے یوم تاسس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے حکومت کی اقدام کو بتایا۔

وزیر برائے اعلی تعلیم جیتو پٹواری نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 11:31 AM IST

Updated : Nov 2, 2019, 7:35 PM IST

ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر انہوں نے کہا کہ 'ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ ریاست کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کمل ناتھ کی حکومت کو منتخب ہوئے گیارہ مہینے مکمل ہوئے ہیں۔

وزیر برائے اعلی تعلیم جیتو پٹواری نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کے یوم تاسس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے حکومت کی اقدام کو بتایا

انہوں نے کہا کہ ' حکومت کے مقصد کو عوام کے سامنے ہم نے پیش کیا تھا اور عوام نے کمل ناتھ حکومت پر اعتماد کیا۔

جیتو پٹواری نے کہا کہ 'اتفاقا جس طرح سے کاشتکاروں کا نقصان ہوا حکومت اس کے لئے سنجیدہ ہے اور معقول وقت میں کاشتکاروں کے لیے فیصلے لیے گئے۔ ہم نے جو وعدہ کیا اسے پورا کیا ریاست میں 70 فیصدی کاشتکار کام کرتے ہیں کی ان کی حالات تب تک بہتر نہیں ہو سکتی جب تک ان کی آمدنی نہیں بڑھے گی۔

انہوں نے بتایا کہ 'حکومت کی سوچ ہے کہ عوام کو پالیسیوں کا سیدھا سیدھا فائدہ ملے اس کے لیے ایک پروگرام بنایا جا رہا۔

وزیر برائے اعلی تعلیم جیتو پٹواری نے کہا کہ 'ہمارا مقصد ہے ریاست میں ہر بچہ تندرست ہو اس کے لیے یہ لازمی نہیں کی ہر بچہ انڈا کھائے اگر اس کے والدین نہیں چاہتے تو کوئی بات نہیں اور اگر چاہتے ہیں تو کوئی غرض نہیں انڈا کھانے یا نہ کھانے کی کسی کو کوئی زور زبردستی نہیں کر رہا۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'جھابوا کے انتخاب کے نتیجے ان سبھی مخالفوں کے لیے معقول جواب ہے جو حکومت کی وجود پر سوال کھڑے کرتے تھے امید کرتا ہوں کہ ریاست کی بہتری کے لیے مخالف بھی مثبت کردار نبھائیں گے اس امید کے ساتھ ان سب کو بھی مبارکباد۔'

Intro:انڈا کھانا لازمی نہیں مگر ہر بچہ تندرست ہو

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیر برائے اعلی تعلیم جیتو پٹواری نے حکومت کی اقدام بتائیں اندور وزیر برائے اعلی تعلیم جیتو پٹواری نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کے یوم تاسس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے حکومت کی اقدام کو سلسلے وار بتائیں ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر ہمارے لئے بڑی خوشی کی بات ہے کہ ریاست کامیابی کی اور بڑھا رہی ہے کمل نتھ حکومت منتخب ہوئے گیارہ مہینے مکمل ہوئے ہیں حکومت کا مقصد صرف ایک تھا کی جو منشور عوام کے سامنے ہم نے پیش کیا تھا وہ انہوں نے تسلیم کیا اور کمل ناتھ حکومت پر اعتماد کیا اتفاقا جس طرح سے کاشتکاروں کا نقصان ہوا حکومت اس کے لئے سنجیدہ ہے اور معقول وقت میں کاشتکاروں کے لیے فیصلے لیے گئے اس کا منشور میں وعدہ کیا تھا کاشتکاروں کے قرضہ معافی اور بجلی کہ ادھام کرنے کا ہمارے لئے یہ فکر کی بات ہے کہ ہم نے جو وعدہ کیا اسے پورا کیا ریاست میں 70 فیصدی کاشتکار قیام کرتے ہیں کی انکی حالات تب تک بہتر نہیں ہو سکتے جبتک ان کی آمدنی نہیں پڑے گی نہیں ہماری حکومت صرف یہی نہیں سوچتی کی کاشتکاروں کی مدد کرنا ہے بلکہ کس طرح سے ان کی ہمدانی بڑے جس طرح سے سرکاری بینک کے دیگر بینکوں میں شامل ہوتی گئیں بند بھی ہوتی گئی جیسے بھومی ویکاس بینک ہم چاہتے ہے کہ کوآپریٹیو بینک کو فائدہ کیسے پہنچائیں ان کو معاشی حالت میں کیسے سدھار ہو ایک خیال سے تین فائدے یہ حکومت کی سوچ ہے عوام کو پالیسیوں کا سیدھا سیدھے فائدہ ملے اس کے لیے ایک پروگرام بنایا ہمارا مقصد ہے ریاست میں ہر بچہ تندرست ہو اس کے لیے یہ لازمی نہیں کی ہر بچہ انڈا کھائے اگر اس کے والدین نہیں چاہتے تو کوئی بات نہیں اور اگر چاہتے ہیں تو بھی کوئی غرض نہیں انڈا کھانے یا نہ کھانے کی کسی کو کوئی زور زبردستی بستی نہیں کر رہا ہے جھابوا کے انتخاب کے نتیجے ان سبھی مخالفوں کے لیے معقول جواب ہے جو حکومت کی وجود پر سوال کھڑے کرتے تھے امید کرتا ہوں کہ ریاست کی بہتری کے لیے مخالف بھی مثبت کردار نبھائیں گے اس امید کے ساتھ ان کو بھی مبارکباد

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 7:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.