ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: 18 اضلاع میں لاک ڈاؤن بڑھائے جانے کے امکان - مدھیہ پردیش میں لاک ڈاوٗن

وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے مابین گفتگو کے بعد یہ خیال کیا جارہا ہے کہ ریاست کے بہت سے اضلاع میں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ تاکہ ریاست میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پایا جاسکے۔

مدھیہ پردیش: 18 اضلاع میں لاک ڈاؤن بڑھائے جانے کے امکان

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 5:13 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن پر تبادلہ خیال کیا۔

اس دوران مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج نے بھی وزیر اعظم مودی سے گفتگو کی اور ریاست کے حالات کی جانکاری دی۔

مدھیہ پردیش: 18 اضلاع میں لاک ڈاؤن بڑھائے جانے کے امکان
مدھیہ پردیش: 18 اضلاع میں لاک ڈاؤن بڑھائے جانے کے امکان

یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ 'مدھیہ پردیش کے 18 اضلاع میں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک بڑھایا جاسکتا ہے۔'

مدھیہ پردیش میں خاص طور سے بھوپال، اندور اور اُجین میں کورونا مثبت کیسز مسلسل برھ رہے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ اس میٹنگ میں لاک ڈاؤن میں اضافے کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اندور اور بھوپال کے حالات کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے وزیر اعلی نے بتایا کہ یہاں معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے مابین گفتگو کے بعد یہ خیال کیا جارہا ہے کہ ریاست کے بہت سے اضلاع میں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ تاکہ ریاست میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں پر قابو پایا جاسکے۔ اس کے علاوہ آج وزیر اعلی تمام عہدیداروں سے ملاقات کر بڑا فیصلہ لے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.