ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش حکومت دیپیکا پڈوکون کو اعزاز سے نوازے گی - دیپیکا پڈوون کی فلم چھپاک پر کافی بحث

دیپیکا پڈوکون کی فلم چھپاک کو لیکر ملک کے عوام دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔

مدھیہ پردیش حکومت دیپیکا پڈوکون کو اعزاز سے نوازے گی

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 2:58 PM IST

کانگریس کی حکمرانی والی کچھ ریاستوں میں، فلم ٹیکس فری ہوا ہے، جس میں مدھیہ پردیش بھی شامل ہے، اب خبر یہ آ رہی ہے کہ فلم کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو مدھیہ پردیش حکومت اعزاز سے نوازے گی۔

مدھیہ پردیش حکومت دیپیکا پڈوکون کو اعزاز سے نوازے گی

وزیر تعلقات عامہ پی سی شرما نے اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ مدھیہ پردیش میں آئیفا آوارڈ ہونے جا رہا ہے، اس دوران اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو اعزاز سے نوازا جائے گا۔

مزید پڑھیں: پلاسٹک کے استعمال کو کم کرنے کے لیے 'برتن بینک'

تین روزہ آئیفا ایوارڈز 19 مارچ سے شروع ہوں گے، جو 21 مارچ تک بھوپال میں منعقد ہوں گے اور 20 اور 21 کو اندور میں ہوں گے اور اسی دوران ... حکومت دپیکا پڈوکون کو ایوارڈ سے نوازے گی۔

واضح رہے کہ اتوار کے روز جے این یو میں تنازعہ کے بعد سے ہی احتجاج جاری ہے اور دیپیکا پڈوکون اس احتجاج میں شرکت کے لئے آئیں تھیں، تب سے ایک فریق اس کی مخالفت کر رہا تھا اور فلم کا بائیکاٹ کرنے کی بات کر رہا تھا۔ جس کے بعد کانگریس حکومتوں نے فلم کو ٹیکس فری کیا۔

اس اعلان کے بعد کانگریس اور بی جے پی آمنے سامنے ہوگئی ہیں۔

Intro:दीपिका पादुकोण की फ़िल्म छपाक को लेकर देश की जनता दो भागों मे बट गई है...कांग्रेस शासित कुछ राज्यों मे तो फिल्म को टैक्स फ्री कर दिया गया... जिसमें मध्यप्रदेश भी शामिल है अब खबर है कि फ़िल्म की अभिनेत्री दीपिका पादुकोण को मध्यप्रदेश सरकार सम्मानित भी करेगी....जनसंपर्क मंत्री पीसी शर्मा ने इस बात की जानकारी देते हुए कहा कि मध्यप्रदेश मे इस बार आईफा आवर्ड होने जा रहा है...इस दौरान अभिनेत्री दीपिका पादुकोण को सम्मनित किया जाएगा....Body:तीन दिवसीय होने वाला आइफा अवार्ड 19 मार्च से शुरू होगा जो 21 मार्च तक चलेगा 19 मार्च को भोपाल मे होगा और 20 और 21 इंदौर मे आयोजन होगा...इस दौरान दीपिका पादुकोण का सरकार सम्मान करेगी....Conclusion:बता दे जेएनयू मे रविवार को हुए विवाद के बाद से प्रदर्शन चल रहा है औऱ इसी प्रदर्शन मे दीपिका पादुकोण शामिल होने पहुंची थी.... जिसके बाद से ही एक पक्ष उनका विरोध करने लगा था और फिल्म को बॉयकॉट करने की बात कह रहा था जिसके बाद कांग्रेस सरकारों ने फिल्म को टैक्स फ्री कर दिया...इस ऐलान के बाद कांग्रेसी और बीजेपी आमने-सामने हो गई है....

बाइट, पीसी शर्मा, जनसंपर्क मंत्री, मध्यप्रदेश सरकार
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.