ETV Bharat / state

یومیہ مزدور پریشان

دارالحکومت بھوپال میں باہر سے آئے یومیہ مزدوروں کا کہنا ہے کی وہ کورونا وائرس سے بعد میں پہلے بھوک سے مر جائیں گے -

یومیہ مزدور پریشان
یومیہ مزدور پریشان
author img

By

Published : May 5, 2020, 4:25 PM IST

اس طرح سے دوسری ریاستوں میں باہر سے آئے یومیہ مزدور کام کر رہے ہیں ۔ اس طرح سے ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت میں بھی باہر سے آئے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہیں-

یومیہ مزدور پریشان

جو کہ اس کورونا وائرس کے سبب اپنے گھروں کو جانے کے لیے بے چین ہے- جب ای ٹی وی بھارت نے ان یومیہ مزدوروں سے بات کی تو ان کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے تو بعد میں پہلے بھوک سے مر جائیں گے -

یومیہ مزدور پریشان
یومیہ مزدور پریشان

کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے اس امید کے ساتھ یہ مزدور لائن میں لگے ہیں کی ان کا ٹیسٹ ہونے کے بعد وہ جلد سے جلد حکومت کی مدد د سے اپنے آبائی وطن پہنچ جائیں گے-

ان مزدوروں کا کہنا ہے کہ جب سے لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے تب سے لے کر اب تک انہیں ریاستی حکومت سے صرف ایک بار مدد ملی ہے جو کی ناکافی ثابت ہورہی ہے۔

اب ہم اور ہمارا اہل خانہ بھوکا رہنے پر مجبور ہے اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ حکومت جلد سے جلد ہمیں اپنے گھر پہنچ آئے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.