ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش کابینہ میں توسیع، کیلاش وجے ورگیہ، پرہلاد پٹیل سمیت 28 بی جے پی رہنماؤں نے بطور وزیر حلف لیا - وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو کی کابینہ میں توسیع

Madhya Pradesh cabinet expansion ریاست مدھیہ پردیش میں نو منتخب بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار نے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو کی کابینہ میں توسیع کی ہے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجے ورگیہ اور پرہلاد پٹیل سنگھ سمیت 28 کابینہ وزراء کو گورنر ڈاکٹر منگو بھائی پٹیل نے راج بھون میں حلف دلایا۔

Madhya Pradesh cabinet expansion
مدھیہ پردیش کابینہ میں توسیع، کیلاش وجے ورگیہ، پرہلاد پٹیل سمیت 28 بی جے پی رہنماؤں نے بطور وزیر حلف لیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 25, 2023, 7:33 PM IST

مدھیہ پردیش کابینہ میں توسیع، کیلاش وجے ورگیہ، پرہلاد پٹیل سمیت 28 بی جے پی رہنماؤں نے بطور وزیر حلف لیا

مدھیہ پردیش: ریاست مدھیہ پردیش میں نو منتخب بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار نے 28 کابینہ وزیر کو گورنر ڈاکٹر منگو بھائی پٹیل نے راج بھون میں وزراء کا حلف دلایا۔ جس وجہ سے صوبے کے نو منتخب وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو کی کابینہ میں توسیع ہو گئی ہے۔ جس میں 28 رکن اسمبلی کو وزراء کا حلف دلایا گیا۔ جس میں 18 کو کابینہ وزراء تو وہیں 10 کو وزیر ممالکت کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔

ڈاکٹر موہن یادو سرکار کی یہ پہلی کابینہ توسیع کی حلف برادری تقریب راج بھون میں منعقد کی گئی، جس میں ڈاکٹر منگو بھائی پٹیل نے تمام وزراء کو حلف دلایا۔ کابینہ وزراء کے طور پر حلف لینے والے کیلاش وجے ورگی، پہلات پٹیل، راکیش سنگھ، کرن سنگھ ورما، ادے پرتاپ سنگھ کور، وجے شاہ، تلسی رام سلاوٹ، اندل سنگھ، کاشانہ نرملا، بھریا گوند سنگھ، راجپوت وشواس سارنگ، نارائن سندھ کشوا، ناگھر سنگھ چوہان، چیتنیا کشف، اندر سنگھ پرمار، راکیش شکلہ، پردوبند سنگھ تومر وزیر ممالکت کے طور پر کرشنا گور دھرمند لودھی، دلیپ جیسوال لکھن، پٹیل نارائن سنگھ، پوار گوتم ٹینٹوال، نریندر شیوا جی پٹیل، پرتما باگری، رادھا سنگھ اور دلیپ اهیروار بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح ہو کہ مدھیہ پردیش میں 230 ارکان اسمبلی ہیں جس میں اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 163 اور کانگرس نے 66 اسمبلی حلقوں پر کامیابی حاصل کی تھیں۔ جس کے بعد بھارتی جنتہ پارٹی نے ڈاکٹر موہن یادو کو وزیر اعلی کے طور پر 13 دسمبر کو حلف دلایا تھا جبکہ دو نائب وزیر اعلی بنائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.