ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: نوگرہ فیسٹیول میں پہنچے اداکار گووندا - انپڑھ نا کامیاب شخص

بالی ووڈ اداکار گووندا نے کہا کہ اگر والدین کی دعا ہو تو کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ مجھ جیسا انپڑھ نا کامیاب شخص بھی فلموں میں کامیاب ہوگیا۔

مدھیہ پردیش: نوگرہ فیسٹیول میں پہنچے اداکار گووندا

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 11:13 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:50 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں شہر کھرگون میں نوگرہ فیسٹیول کا آغاز کیا گیا۔ اس پروگرام میں بالی ووڈ اداکار گووندا نے شرکت کی۔

مدھیہ پردیش: نوگرہ فیسٹیول میں پہنچے اداکار گووندا

اس موقع پر اداکار گووندا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش میں آئیفا ایوارڈ شروع ہونا یہ اچھی بات ہے۔ فلم دل سے نکلتی ہوئی ایک آواز ہے۔اس سے مدھیہ پردیش ساتھ آ جائے تو یہ اچھی بات ہے اور ایسے ہی ساتھ رہے۔

انہوں نے کہا کہ کھرگون فن و ثقافت میں آگے ہے، ایشور سے دعا ہے کہ اسے کامیاب بنائے۔

انہوں کہا کہ اگر والدین کی دعائیں آپ کے ساتھ ہے تو آپ کو کسی بھی نا کامیابی نہیں گزرے گی، بلکہ وہ ہمیشہ کامیاب رہے گا۔

نوگرہ فیسٹیول میں گووندا نے اپنی آپ بیتی کو سامعین کے سامنے پیش کی اور بتایا کہ وہ کس طرح کامیاب ہوتے گئے۔

خرگون کی صفائی ستھرائی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ صفائی میں یہ دو نمبر پر رہا ہے۔ نمبر ون نمبر دو کچھ نہیں ہوتا ہے۔ صحت مند کے لئے صفائی ستھرائی ضروری ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.