ETV Bharat / state

مدھیہ پردیشں: کورونا قابو میں 292 ایکٹیو کیسز - corona virus updates

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا فی الحال قابو میں ہے جہاں 292 ایکٹیو کیسز ہیں۔ اب بازار رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے، جب کہ شادی کی تقریبات میں 100 افراد شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی سنیما ہال بھی کھولنے کی اجازت دی گئی۔

مدھیہ پردیشں : کورونا قابو میں 292 ایکٹیو

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 5:31 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے 24 اضلاع میں کورونا کا کوئی تازہ معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ آٹھ اضلاع میں ایک دو معاملے ہی ہیں۔

مدھیہ پردیشں : کورونا قابو میں 292 ایکٹیو
مدھیہ پردیشں : کورونا قابو میں 292 ایکٹیو

اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے کچھ سرگرمیوں میں چھوٹ دینے کا فیصلہ لیا ہے۔ اب شادی کی تقریب میں 100 افراد اور آخری رسومات میں 50 افراد شامل ہو سکیں گے۔ جب کہ ریسٹورینٹ اور بازار دس بجے تک کھلے رہیں گے۔

مدھیہ پردیشں : کورونا قابو میں 292 ایکٹیومدھیہ پردیشں : کورونا قابو میں 292 ایکٹیو

جنوبی اور شمالی مشرقی ریاستوں میں کیس بڑھ رہے ہیں۔ کیرلا اور مہاراشٹر میں معاملے کم نہیں ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: مدھیہ پردیش: کورونا وائرس کے باعث 18 کی موت

اگست میں معاملے بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ ریاست میں تیسری لہر کو بے اثر کرنے کے لئے انتظامیہ عہد بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.