ETV Bharat / state

Shivraj Singh Chauhan on Maoists پانچ ماؤ نوازوں کا مارا جانا ایک کامیابی ہے، شیوراج - مدھیہ پردیش میں اس سال کتنے ماؤنواز مارے گئے

شیوراج سنگھ چوہان نے مدھیہ پردیش میں سال 2022 میں پانچ ماؤ نوازوں کو مارنے پر پولیس ہاک فورس کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے ایک کامیابی قرار دیا۔ Maoists Killed in MP

پانچ ماؤنوازوں کا مارا جانا ایک کامیابی ہے، شیوراج

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 12:26 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے سال 2022 میں پانچ ماؤنوازوں کو ہلاک کرنے پر پولیس کی ہاک فورس کو مبارکباد دی۔ چوہان نے کل ایک میٹنگ میں سرکاری اسکیموں کے تحت سڑکوں کی تعمیر کے کاموں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ اس سال نکسل متاثرہ علاقوں میں 250 کلو میٹر سے زیادہ سڑکوں کی تعمیر اور ترقی کے دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ ماؤنوازوں پر قابو پانے کا کام بھی مؤثر طریقے سے کیا گیا ہے۔ وزیراعلی چوہان نے سال 2022 میں پانچ ماؤنوازوں کو مارنے پر پولیس ہاک فورس کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے ایک کامیابی قرار دیا۔ Total Maoists Killed in Madhya Pradesh

ڈائرکٹر جنرل آف پولیس سدھیر سکسینہ نے کہا کہ سال 1990 میں ماؤنوازمخالف مہم شروع ہونے کے بعد سے اس سال کسی ایک سال میں سب سے زیادہ ماؤنواز مارے گئے ہیں۔ ریاست میں ماؤنوازی سے متاثرہ علاقوں میں سڑک کی تعمیر کے کاموں کی رفتار بھی بڑھ گئی ہے۔ پل اور پلیا بھی تیز رفتاری سے بنائے جا رہے ہیں۔ چیف مسٹر چوہان نے تفصیل سے جائزہ لیا۔ بتایا گیا کہ بالاگھاٹ کے علاقے میں چھ موبائل ٹاور لگائے گئے ہیں۔ مربوط کام کیا جا رہا ہے۔ محکمہ جنگلات بھی اس میں شریک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Maoists Movement in Adilabad عادل آباد ضلع میں ماؤنوازوں کی ہلچل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.