ETV Bharat / state

Khargone Riots: کھرگون فساد کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ - Memorandum to PFI President on Khargone issue

کھرگون میں رام نومی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ تشدد معاملے کی پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے منصفانہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ Khargone Riots

کھرگون فساد کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 6:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے کھرگون میں رام نومی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں کئی افراد زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد انتظامیہ نے اس تشدد کا الزام مسلم طبقہ پر عائد کرتے ہوئے مسلمانوں کے کئی مکانوں پر بلڈوزر چلا کر مسمار کردیا تھا۔ Khargone riots Demand for fair investigation

اس واقعے سے برہم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنان آج اندور کے کمشنر دفتر پہنچے اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم سونپا جس میں اس پورے معاملے کی منصفانہ طریقے سے تحقیقات کرنے اور بغیر کسی امتیازی سلوک کے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ویڈیو

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالکریم نے بتایا کہ ہم نے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم کمشنر کو سونپا ہے جس میں ہم نے کھرگون فساد کی منصفانہ تحقیقات اور اس معاملے کے جو ملزمین ہیں ان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اس کے علاوہ جن بے گناہ لوگوں کے مکانوں پر کارروائیاں کی گئی انہیں معاوضہ دینے کی مانگ کی ہے۔ Khargone riots Demand for fair investigation

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کھرگون میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش آئے تھے جس کا الزام اقلیتی طبقے پر عائد کرکے ان کے مکانوں کو مسمار کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.