ETV Bharat / state

کیلاش وجے ورگیہ کی کانگریس پر تنقید

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 1:11 AM IST

Updated : Jul 7, 2021, 6:29 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'جموں وکشمیر میں 370 کے نفاذ سے قبل کانگریس نے عوام سے ان کی رائے مانگی تھی کیا ؟

کیلاش وجے ورگیہ کا کانگریس پر تنقید
کیلاش وجے ورگیہ کا کانگریس پر تنقید

اندور: جموں و کشمیر میں دفع 370 کا خاتمہ کے تقریبا دو سال بعد ایک بار پھر سے ریفرنڈم کو لے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے، اس کے پیش نظر کچھ روز قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا تھا، تاکہ جموں و کشمیر میں امن و امان قائم کیا جاسکے۔

اس ضمن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے آج کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی نفاذ سے قبل کانگریس نے عوام سے رائے لی تھی کیا؟

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ کانگریس کو یہ سکھانے کی ضرورت نہیں ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو کیا کرنا چاہیے، بلکہ کانگریس کو سوچنا چاہیے کہ ملک کے لیے کیا بہتر ہے، وہ کرنا چاہیے نہ کی اپنی کرسی کے لیے۔

مزید پڑھیں:

کیلاش وجے ورگیہ کا متنازع ٹوئیٹ، دفعہ 30 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

کیلاش وجے ورگیہ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'انہیں ملک کے آئین پر اعتماد نہیں ہے وہ جمہوری نظام کو نہیں مانتی ان کو لگتا ہے کہ وہی وزیراعظم ہیں جو کریں گی وہی صحیح ہے۔'

Last Updated : Jul 7, 2021, 6:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.