یہ نمائش 'فوٹو جنرلیسٹ ایسوسی ایشن' نے عالمی یوم فوٹوگرافی کے موقع پر علاقائی لوگوں کے منفرد فوٹوز نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔
یہ نمائش دو روزہ ہے ، جس میں 20 سے زائد فوٹوگرافرز کے فوٹوگراف نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔
اس نمائش میں بھوپال کے سبھی فوٹوگرافس کی فوٹو کو نمائش میں رکھا گیا -
اس میں خاص طور سے بھوپال کو دکھایا گیا گیا ہے - اس نمائش میں یہاں کی سیاست کے ساتھ بھوپال کی تہذیب کو بھی فوٹو گرافی کے ذریعے دکھانے کی کوشش کی گئی ہے-
اس نمائش کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ذریعے وہ چیزیں دکھائی جا رہی ہے، جو عموماً اخبار و رسائل میں دیکھنے کو نہیں ملتی ہیں۔