ETV Bharat / state

Mushaira Held in Bhopal: بھوپال میں عالمی مشاعرے کا انعقاد - بزرگ شعراء اور ادیبوں کو اعزاز

مدھیہ پردیش محکمہ ثقافت کے تحت سہ روزہ جشن اردو اختتام پذیر ہوا جہاں اردو اکیڈمی نے تین دن ادبی اور ثقافتی پروگرامز کا اہتمام کیا۔ وہیں جشن اردو کے آخری روز ریاست کے عمر رسیدہ شعرا اور ادیبوں کو اعزاز سے نوازا گیا- International Mushaira Held in Bhopal

International mushaira held in Bhopal
بھوپال میں عالمی مشاعرے کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 5:15 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے جشن اردو کے اختتام پر اکیڈمی میں ریاست کے بزرگ ادیبوں اور شاعروں کو اعزاز سے نوازا اور عالمی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک اور بیرونی ممالک کے شعرا نے شرکت کی۔ Mushaira Held in Bhopal

بھوپال میں عالمی مشاعرے کا انعقاد

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی محکمہ ثقافت کا سہ روزہ روزہ جشن اردو کا اختتام ہوا جہاں اردو اکیڈمی نے تین دن ادبی اور ثقافتی پروگرام منعقد کیے۔ وہیں جشن اردو کے آخری روز ریاست کے معمر شعراء اور ادیبوں کو اعزاز سے نوازا اور عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک اور بیرون ملک کے شعرا نے اپنے کلام سے سماں باندھا۔

یہ بھی پڑھیں: Literary Session held in Aurangabad: اورنگ آباد میں ادبی نشست کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.