ETV Bharat / state

اندور: طبی عملے پر چاقو سے حملہ - طبی عملہ گھر گھر جاکر سروے کرنے میں مصروف تھے

کورونا وائرس کے قہر پر قابو پانے کے لئے لاک ڈاون کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس لاک ڈاون کے دوران طبی عملہ لوگوں طبی خدمات کی انجام دہی کے ہمہ وقت عملی طور پر مصروف عمل ہے ۔ مگر چند افراد ان طبی عملے کے اراکین پر حملہ کرہے ہیں ۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک شخص نے طبی عملہ کے اراکین پر حملہ کر دیا ۔

طبی عملے پر چاقو سے حملہ
طبی عملے پر چاقو سے حملہ
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 1:18 PM IST

د اصل طبی عملہ جب اندور کے پلاسی تھانہ علاقہ ونوبا نگر میں سروے کرنے پہنچی تبھی ایک شخص نے ان پر چاقو سے حملہ کردیا ۔ جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ اتنا ہی نہیں طبی کارکنان لوگوں کے امداد کے لئے پڑوی گاؤں آئے تو اس شخص نے ان پر وہاں بھی حملہ کردیا۔

طبی عملے پر چاقو سے حملہ

جب پیرا میڈیکل ٹیم اور عائشہ گروپ کارکن سروے کرنے پہنچے تو ایک بدمعاش نے ان کی پر ٹیم حملہ کردیا۔ حرا میڈیکل ٹیم کے ڈاکٹر پروین چورے نے بتایا کہ ہماری ٹیم گھرگھرجاکر اسکرینگ کر رہی ہے۔ جب ہم منصوبہ نگر پہنچے تو وہاں پر ایک پارس نام کے بدمعاش نے طبی عملہ کی ٹیم کی ممبر وندنا میڈم پر حملہ بول دیا اور ان کا موبائل بھی توڑ دیا جب پڑوسی بچاؤ کرنے آیا تو اس نے پڑوسی پر بھی چاقو سے حملہ کردیا۔

ایس ایس پی جئے ویر سنگھ نے بتایا کہ پارسی یادو نام کا ایک بدمعاش جو وینوبا نگر کا ساکن ہے۔ اس کا پڑوسی سے لائٹ لگانے کو لے کر جھگڑا چل رہا تھا اسی دوران سروے ٹیم وہاں پہنچی اور وندنا نے جب موبائل نکال کر سروے کا کام شروع کیا تو پارس کو لگا یہ پولیس کو میری شکایت کر رہی ہیں۔ اس کے بعد اس نے موبائیل زمین پر پٹخ کر توڑ دیا ۔ ادھر اس پورے معاملہ پر پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ کسی بھی سروے ٹیم کے ساتھ کوئی فزیکل کانٹیکٹ نہیں ہوا ہے۔ کسی کے ساتھ کوئی مارپیٹ بھی نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ یہ واضح کردینا چاہتے ہیں کہ پولیس عملہ ہمیشہ طبی عملے کے ساتھ ہے۔ بدمعاش کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.