ETV Bharat / state

بھوک ہڑتال پر بیٹھے کانگریسی رہنما گووند گوئل کی طبیعت خراب ، اسپتال میں داخل - قریبی سرکاری اسپتال

مدھیہ پردیش میں سیاسی واقعات کی وجہ سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے کانگریس کے رہنما گووند گوئل کی آج اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، جس کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

بھوک ہڑتال پر بیٹھے کانگریسی رہنما گووند گوئل کی طبیعت خراب ، اسپتال میں داخل

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 11:25 PM IST

کانگریس کی جانب سے یہاں جاری کی گئی ریلیز کے مطابق ، مسٹر گوئل پرانے اسمبلی منٹو ہال کمپلیکس میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمے کے قریب بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔ آج رات آٹھ بجے کے قریب اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسے قریبی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ریاست میں جاری سیاسی واقعات اور جمہوریت کو بچانے کے لئے وہ بھوک ہڑتال پر تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.