ETV Bharat / state

گیس متاثرین کا یار و مددگار کون؟ - Gas affected

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین بیوا خواتین نے ضلع کلکٹریٹ پر احتجاج کر اپنے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے نعرے بازی کی۔

گیس متاثرین کا یار و مددگار کون؟
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 12:00 AM IST

واضح رہے کہ وہ خواتین جن کے شوہر بھوپال گیس حادثے کے شکار ہوئے تھے اور اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں۔

گیس متاثرین کا یار و مددگار کون؟

اس کے بعد سے ہی حکومت کی جانب سے انہیں پینشن دی جا رہی تھی، ساتھ ہی راشن بھی مہیا کرایا جاتا تھا۔

لیکن کچھ عرصے سے ان خواتین کو راشن نہیں مل پا رہا ہے-

راشن کے لیے پہلے انہیں پر چی لینی پڑتی تھی۔ لیکن نئے قانون کے تحت مشین میں فنگر پرنٹ کی مدد سے راشن دیا جانے لگا ہے-

پر اس وقت حالات یہ ہیں کہ انہیں وقت پر پرچی بھی نہیں مل پاتی ہے اور جب فنگر پرنٹ کے لیے مشین میں انگلی لگاتی ہیں تو سرور ڈاؤن ہو جاتا ہے- جس سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گیس متاثرین بیوہ خواتین کے لیے گیس تنظیم ان کے معاملات پر لمبے عرصے سے لڑائی لڑ رہی ہے-

تین برس قبل ان خواتین کو پنشن کے طور پر تین سو روپے دیے جاتے تھے لیکن اب وہ بھی نہیں دیا جاتا تھا۔

سماجی کارکنان پنشن کی رقم کو تین سو سے 1000 روپے کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر خواتین کے مطالبات کو جلد پورا نہیں کیا گیا تو تنظیم اب ہائی کورٹ کا راستہ اپنائے گی۔

Intro: بھوپال میں گیس متاثرین خواتین نے کلکٹریٹ پر احتجاج کر اپنی پنشن اور راشن جلد مہیا کروانے کے لیے نعرے لگائے-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں گیس متاثرین بیوا خواتین نے ضلع کلکٹریٹ پر احتجاج کر اپنے مطالبات کو پورا کرنے کے لئے نعرے بازی کی-

آپ کو بتاتے چلے یہ وہ خواتین ہے جو بھوپال گیس حادثے سے سے متاثر ہے اور اس حادثے سے کی وجہ سے ان کے شوہر اس دنیا کو الوداع کہہ گئے ہیں -جس کے بعد حکومت کی جانب سے اور تنظیموں کی کوششوں کے بعد انہیں پینشن دی جا رہی تھی ساتھ ہی راشن بھی دیا جا رہا تھا - جس سے یہ اپنی زندگی کا گزر بسر کر رہے تھے - لیکن کچھ وقت سے ان خواتین کو راشن نہیں مل پارہا ہے - کیونکہ حکومت کی جانب سے لائے گئے قانون قائدوں کے تحت پہلے انہیں پر چی لینی ہوتی ہے -اور پھر مشین میں انگوٹھا لگا کر راشن دیا جانے لگا ہے - پر اس وقت حالات یہ ہے کہ نہ تو انہیں وقت پر پرچی مل پاتی ہے اور جب انگوٹھا لگانے کی باری آتی ہے تو سرور ڈاؤن ہو جاتا ہے -جس سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-
وہی ان گیس متاثرین بیوہ خواتین کے لیے گیس تنظیم ان کے معاملات پر لمبے عرصے سے لڑائی لڑ رہی ہے - جس میں راشن کے ساتھ ان کو ملنے والی پنشن جو تین سالوں سے نہیں مل رہی ہے جسے تین سو روپے سے اضافہ کر 1000 کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے - وہی اس تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر گیس متاثرہ خواتین کے مطالبات کو جلد پورا نہیں کیا گیا یا تو تنظیم آب ہائی کورٹ کا راستہ اپنائے گی-

بائٹ ----- گیس متاثرین
بائٹ -بال کرشنا نام دیو........... گیس تنظیم کے کنوینر

Conclusion:اپنے مطالبات کو لے کر گیس متاثرین کا احتجاج-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.