ETV Bharat / state

Ganga Jamuna School گنگا جمنا اسکول کا رجسٹریشن منسوخ - ڈائریکٹریٹ آف پبلک ایجوکیشن

ضلع دموہ کی گنگا جمنا اسکول میں حجاب پر تنازعہ کھڑا کیا گیا۔ جانچ ہوئی اور کلین چٹ بھی دے دی گئی،لیکن وزیر اعلی کے حکم پر ایک بار پھر چائلڈ کمیشن نے تحقیقات کی اور اسکول کی مسلمہ حیثیت معطل کردی گئی۔

گنگا جمنا اسکول کا رجسٹریشن منسوخ
گنگا جمنا اسکول کا رجسٹریشن منسوخ
author img

By

Published : Jun 6, 2023, 2:07 PM IST

بھوپال : ریاست اترپردیش کے ضلع دموہ میں ڈائریکٹریٹ آف پبلک ایجوکیشن نے حجاب نما اسکارف پہننے والی ہندو طلبات کے معاملے میں گنگا جمنا اسکول کی مسلمہ حیثیت یا سرداری منظوری معطل کر دی ہے۔ وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اس معاملے پر سخت اعتراض کیا تھا۔ اسی وقت قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال پرینکا قانونگو نے الزام لگایا کہ اسکول کے ڈائریکٹر حاجی ادریس نے میڈیا کو متاثر کرنے اور ہمدردی حاصل کرنے کے لیے افسوس کا اظہار کیا۔ وہ اسکارف نہیں حجاب تھا۔ گنگا جملہ اسکول کے ڈائریکٹر محمد ادریس جمعہ کی صبح ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا تھا۔

گنگا جمنا اسکول کا رجسٹریشن منسوخ

انہوں نے کہا کہ ادارے کے بچوں کا ہائی اسکول کا امتحانی نتیجہ شاندار رہا ہے۔ بچوں کو مبارک باد دینے کے لیے فلیکس لگایا گیا۔ کچھ تنظیموں نے اس پر اعتراض درج کرائے ہیں۔اگر اسکول یونیفارم سے کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہو تو وہ معذرت خواں ہیں۔ وہی حکومت نے اسکول میں پہلے لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری پر بین لگا دیا۔

ہاں جس پر ڈائریکٹر نے کہا کہ اب اسکول میں سے جن گن من گایا جائے گا۔ ادارے کے طلباء کے لئے اسکول یونیفارم میں اسکارف رضاکارانہ طور پر رکھا گیا تھا۔ اعتراض آنے پر وہ اسکارف جی ہٹایا جاتا ہے۔ اسکارف کی بجائے دوپٹہ پہن سکتی ہے۔ وہی انہوں نے مزید کہا تھا کہ انکاری کمیٹی کے ساتھ تعاون کریں گے۔ وہی وزیراعلی کے سخت احکام کے بعد اسکول میں ایک بار پھر جانچ کی گئی اور اسکول کی مسلمہ حیثیت معطل کردی گئی۔ جس پر مسلم طبقہ میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش علماء بورڈ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور ذمہ دار قاضی سید انس علی نے کہا کہ تعلیم حاصل کرنا ہر ہندوستانی کا حق ہے اور کوئی بھی حکومت ہوئی وہ اس کا حق نہیں چھین سکتی کیونکہ آئین نے ہمیں یہ سارے حقوق دیے ہیں۔ انہوں نے کہا پہلے ریاست کے مدارس کو ٹارگٹ کیا گیا۔ اور اب یہ اسکول، انہوں نے کہا گنگا جمنا اسکول میں جو بچے اچھے نمبروں سے پاس ہوئے اور اسکول نے بغیر بھید بھاؤ کے سبھی طلبات کا فوٹو پوسٹر لگائے گئے۔ اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسکول کے ذریعہ ہندو مسلمان جیسا کوئی فرق نہیں کیا گیا ہے۔رہی بات اسکارف کی اس سے نہ تو طلبات کو اعتراض تھا اور نہ ہی ان کے والدین کو انہوں نے کہا اگر کوئی بھی مذہب کی خاتون اگر اسکارف پہنا چاہے تو آپ اس پر پابندی نہیں لگا سکتے۔

انہوں نے کہاکہ یہ بڑی شرم کی بات ہے کہ اسکول کے تعلق سے کی گئی جاچ میں جب سب کچھ پوزیٹیو آ گیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود بھی گنگا جمنا اسکول کے رجسٹریشن کو معطل کر دیا گیا۔ انہوں نے لب پے آتی ہے دعا پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دعا میں حب الوطنی کی بات کہی گئی ہے تو اس میں غلط کیا ہے۔

قاضی سید انس علی نے کہا کہ یہ بچے قوم اور ہندوستان کا مستقبل ہے اور ہماری حکومت ان بچوں کے مستقبل کو خراب کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا اسکول کو تو بند کر دیا گیا ہے اب یہ اقلیت سے تعلق رکھنے طلبا اور دیگر غیر مذہب کے غریب بچے کہاں تعلیم لے گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو موجودہ حکومت کہتی ہے کہ کانگریس نے 70 سالوں میں مسلمانوں کو پڑھنے نہیں دیا اور وہی سچر کمیٹی کی رپورٹ کرتی ہے اور اب آپ کی وہی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:First Haj Flight from Indore اندور سے عازمین حج کی پہلی پرواز نے اڑان بھری

انہوں نے کہا اگر آپ مسلمانوں کو تعلیم حاصل کرنے دیں گے تو ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اس ملک کو اے پی جی عبدالکلام جیسے کئی لوگ دے سکتے ہیں۔اور اگر آپ بھی بھید بھاو اور نفرت کی سیاست کریں گے تو اس ملک کو خطرہ ہے، اس ملک کی یکجہتی کو خطرہ ہے، اس ملک کے اتحاد کو خطرہ ہے۔ ملک کو اگر ویشو گرو بنانا ہے۔ اور ملک سے اگر قیادت اور امامت پوری دنیا کی کروانا ہے تو ملک کے سبھی طبقات ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی کو برابر کا درجہ دے رہا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.