ETV Bharat / state

بھوپال میں نمازغائبانہ کی ادائیگی - دارالحکومت بھوپال

بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر نیوزی لینڈ میں جمعہ کی نماز کے وقت ہوئے حملے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 10:10 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج بعد نماز ظہر بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر مسلمانوں نے نیوزی لینڈ میں ہوئے حملے کی مذمت کی اور مارے گیے لوگوں کے لیے نماز جنازہ پڑھائی گئی اور مغفرت کی دعا کی۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اس موقع پر مسلم وکاس پریشد کے صدر مجاہد علی خان نے بتایا یہ بھوپال کے تمام مسلمانوں کی جانب سے نیوزی لینڈ میں ہلاک ہوئے مسلمانوں کو خراج عقیدت ہے- اس لئے آج ان کو یاد کرتے ہوئے ان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی اور مغفرت کی دعا کی گئی۔

وہیں مسلم مہاسبھا کے صدر منورخان نے بتایا کہ جمعہ کے روز بےقصور نمازیوں پر گولیاں چلائی گئیں جس پر بھوپال کے مسلمانوں میں غم و غصہ ہے- ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اس کے ذریعے یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ ہم ان ہلاک ہوئے اہل خانہ کے درد سے واقف ہیں جو ان لوگوں کے اہل خانہ کو محسوس ہو رہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

وہی درد ہندوستان کا ہر مسلمان محسوس کر رہا ہے اور ہم حکومت ہندوستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح سے ہندوستان میں حالات پیدا ہو سکتے ہیں- اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ہندوستان کی مسجدوں کی حفاظت کے پختہ انتظام کیے جائیں تاکہ ایسا کوئی حادثہ دوبارہ نہ پیش آئے۔

بھوپال کے اقبال میدان پر کیے گئے اس پروگرام کا مقصد نیوزی لینڈ میں ہلاک ہوئے مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

Intro:بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر نیوزی لینڈ میں جمعہ کی نماز کے وقت ہوئے حملے میں ہلاک ہوئے مسلمانوں کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی-

Body:بھارتی اور ریاست مد پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج بعد نماز ظہر بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر آج مسلمان نیوزیلینڈ میں ہوئے حملے کی مذمت کی اور مارے گئے لوگوں کے لیے نماز جنازہ پڑھائی گئی اور مغفرت کی دعا کی-

اس موقع پر مسلم وکاس پریشد کے صدر مجاہد علی خان نے بتایا یہ بھوپال کے تمام مسلمانوں کی جانب سے نیوزی لینڈ میں ہلاک ہوئے مسلمانوں کو خراج عقیدت ہے- اس لئے آج ان کو یاد کرتے ہوئے ان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی اور مغفرت کی دعا کی گئی-

وہی مسلم مہاسبھا کے صدر منورخان بتایا کہ جمعہ کے روز بےقصور نمازیوں پر گولیاں چلائی گئیں جس پر بھوپال کے مسلمانوں میں غم و غصہ ہے - ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اس کے ذریعے یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ ہم ان ہلاک ہوئے اہل خانہ کے درد سے واقف ہیں -جو ان لوگوں کے اہل خانہ کو محسوس ہو رہا ہے وہی در ہندوستان کا مسلمان محسوس کر رہا ہے -اور ہم حکومت ہندوستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح سے ہندوستان میں حالات پیدا ہو سکتے ہیں- اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ہندوستان کی مسجدوں کے حفاظت کے پختہ انتظام کیے جائیں تاکہ ایسا کوئی حادثہ دوبارہ نہ پیش آئے-

بائٹ- مجاہد علی خان........ صدر, مسلم و یکاس پریشر
بائٹ- منور خان .............….صدر ,مسلم مہا سبھا

Conclusion:بھوپال کے اقبال میدان پر کیے گئے اس پروگرام کا مقصد نیوزی لینڈ میں ہلاک ہوئے مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.