ETV Bharat / state

Fraud in the Name of Umrah اندور میں عمرہ کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والا مفرور ملزم پولیس کی گرفت میں

author img

By

Published : Feb 22, 2023, 2:17 PM IST

اندور میں 116 لوگوں کے ساتھ عمرے کے نام پر دھوکہ کرکے فرار ہونے والے عبدالملک نام کے شخص کو پولیس سہارن پور جیل سے پروڈکشن وارنٹ کے تحت پوچھ گچھ کے لیے اندور لائی۔ ملزم سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ Fraud In the Name of Umrah

اندور میں عمرہ کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والا مفرور پولیس کی گرفت میں

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چھے ماہ قبل عمرہ زائرین نے چندر تھانہ علاقے میں شکایت درج کرائی تھی کo عبدالملک نام کے شخص نے ان کے ساتھ عمرہ کے نام پر دھوکہ دہی کی۔ پولیس نے معاملہ درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی تھی۔ تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ اس شخص نے 116 لوگوں کو دھوکہ دے کر 77 لاکھ روپے کی ٹھگی کی ہے۔ لوگوں کو دھوکہ دینے کے بعد لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگیا ہے۔پولیس اس وقت سے ہی اس کی کی تلاش کر رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:MP New Liquor Policy مدھیہ پردیش میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کا لائسنس معطل ہوگا

اسی دوران اطلاع ملی کے سہارن پولیس نے اسے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ اندور پولیس سہارنپور پہنچی اور پروڈکشن وارنٹ کے تحت سے گرفتار کرکے پوچھ گچھ کے لئے اندور واپس لائی۔ چندن نگر تھانہ ایس ائی وشال یادو نے بتایا کہ عبدالملک نام کے اس شخص کو سہارنپور جیل سے پروڈکشن وارنٹ کے تحت پوچھ گچھ کے لئے اندو لایا گیا ہے۔ پولیس نے مزید کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس معاملے میں کتنے لوگ ملوث ہیں۔ ان کی تلاش جاری ہے۔ 116 لوگوں سے لی گئی راقم کو واپس کرنے کا انتظام کیا جا ریا ہے۔ اس معاملے میں متعلقہ افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.