ETV Bharat / state

اشوک نگر: جب مردہ زندہ ہوکر آواز نکالنے لگا - اشوک نگر ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست مدھیہ پردیش کے اشوک نگر میں جمعرات کو اس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایک لاش چتا سے اٹھ کر بیٹھ گئی اور آواز نکالنے لگی۔

جب مردہ زندہ ہوکر آواز  نکالنے لگا
جب مردہ زندہ ہوکر آواز نکالنے لگا
author img

By

Published : May 22, 2021, 6:50 PM IST

جب لاش چتا سے اٹھ کر بیٹھ گئی تو اس کے بعد مہلوک کے اہل خانہ نے ڈاکٹر اور ایمبولنس کو فون کیا۔ جس کے بعد ڈاکٹر پہنچے اور ایمبولنس بھی پہنچ گئی۔ جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دیا۔

جب مردہ زندہ ہوکر آواز نکالنے لگا

ڈاکٹروں کے ذریعہ مردہ قرار دیئے جانے کے بعد بھی اہل خانے نہیں مانے اور اسے ضلع اسپتال میں داخل کیاگیا ۔جہاں جانچ کے بعد اسے مردہ قرار دیاگیا۔

در اصل یہ پورا معاملہ ریاست کے اشوک نگر کا ہے۔ جہاں انل جین نامی ایک نوجوان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اسے ضلع اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.