پولیس ذرائع کے مطابق بٹ رنگی گاؤں کے ونود پٹیل اور راگینی پٹیل نامی جوڑے نے گزشتہ شام اپنے گھر میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ دونوں کی خودکشی کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
پولیس نے مزید کہا کہ ونود پٹیل 30 برس جبکہ راگینی پٹیل 27 برس کی تھی۔ اس معاملے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور جانچ شروع کردی گئی ہے۔