ETV Bharat / state

اندور: کورونا وائرس کی تیسری لہر میں 492 افراد متاثر

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 492 نئے مریض ملنے کے ساتھ تین اموات بھی درج کی گئی ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 5:29 PM IST

ریاست کا تجارتی دارالحکومت کہے جانے والے اندور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 37115 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک کورونا وبا سے729 اموات بھی درج کی گئی ہیں۔

کورونا وائرس

حالاں کہ کورونا وائرس سے شفایاب ہو کر گھر لوٹنے والوں کی مجموعی تعداد 33 ہزار چھ سو چھ سو 93 تک درج کی گئی ہے۔

سرکاری بلیڈنگ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 4684 نمونوں کی جانچ کی گئی تھیں جس میں 4 ہزار ایک سو 53 کی رپورٹ منفی آئی۔

جب کہ 492 کی رپورٹ مثبت ملی تو وہی 3 اموات بھی درج کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش میں دوبارہ لاک ڈاون کی تجویز نہیں: چوہان

فی الوقت 2693 کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج بھی چل رہا ہے۔

جب کہ اندور ضلع میں اب تک چار لاکھ 61 ہزار سات سو چھیاسی کورونا کی نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.