ETV Bharat / state

Coronavirus Updates: مدھیہ پردیش میں کورونا الرٹ جاری

مدھیہ پردیش میں کورونا الرٹ Coronavirus Alert in Madhya Pradesh جاری کر دیا گیا ہے کیونکہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 کورونا مریض Coronavirus Patient ملے ہیں۔

Coronavirus
Coronavirus
author img

By

Published : Nov 30, 2021, 3:22 PM IST

مدھیہ پردیش Corona in Madhya Pradesh میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12 نئے معاملے سامنے آنے سے انتظامیہ نے الرٹ جاری کیا ہے۔ ان میں بھوپال میں سب سے زیادہ 9 مثبت کیسز ملے ہیں۔ اندور میں ایک ہفتے کے بعد صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔ اس کے ساتھ ہی جبلپور میں 2 متاثرین پائے گئے۔

محکمۂ صحت نئے مثبت آنے والے مریضوں کے رابطے اور سفری تاریخ تلاش کر رہا ہے تاکہ ان کے رابطے میں آنے والے افراد کا بھی ٹیسٹ کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ ریاست میں اب بھی 126 ایکٹیو کیسز Coronavirus Active Cases ہیں۔ بھوپال میں ایک ہی دن میں 9 کیسز ملنے کے بعد محکمۂ صحت الرٹ ہوگیا ہے۔ گزشتہ دنوں میں دارالحکومت میں 13 کیس سامنے آئے ہیں۔ 9 نئے کیسز کے ساتھ یہ تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ حالانکہ 24 گھنٹوں کے اندر 4 افراد صحتیاب ہو کر گھر واپس آئے ہیں اس کے باوجود تشویش بڑھ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: COVID Death Compensation: کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ

دوسری جانب اندور میں کچھ دنوں کے بعد کورونا سے راحت ملی ہے۔ دو دنوں میں یہاں 22 کیسز پائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی ایک ہفتے میں مثبت مریضوں کی تعداد 55 تک پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے تشویش Coronavirus Alert in Madhya Pradesh بڑھ گئی ہے. فی الحال ریاست میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.