ETV Bharat / state

Sankalp Diwas کانگریس یکم جنوری کو منائے گی سنکلپ دوس - مدھیہ پردیش کی خبر

یکم جنوری کی صبح کانگریس کارکنان کا ضلع کانگریس دفتر سے ضلع کے گاندھی مجسمہ تک ریاست بھر میں ترنگا جھنڈا لے کر پیدل یاترا ہوگی اور اس کے اختتام پر ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔Sankalp Diwas On First January

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 10:04 PM IST

بھوپال مدھیہ پردیش میں کانگریس پارٹی یکم جنوری کو پوری ریاست میں سنکلپ دوس منائے گی۔ ریاستی کانگریس کمیٹی کے نائب صدر، تنظیم کے انچارج چندر پربھاش شیکھر نے بتایا ہے کہ ریاستی کانگریس کمیٹی کا نیا سال مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو بدلنے کا سال ہوگا۔Cong To Celebrate Sankalp Diwas on First January

ریاست کے عوام کانگریس کی حکومت بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ سال 2023 میں ریاست میں کانگریس کی حکومت بنے گی اور ریاستی کانگریس صدر اور مسٹر کمل ناتھ دوبارہ وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس عزم کے ساتھ کل یکم جنوری کی صبح کانگریس کارکنان کا ضلع کانگریس دفتر سے ضلع کے گاندھی مجسمہ تک ریاست بھر میں ترنگا جھنڈا لے کر پیدل یاترا ہوگی اور اس کے اختتام پر ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔ جہاں میٹنگ میں بی جے پی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کو عام لوگوں کے درمیان اجاگر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: New Year Celebrations معاشی بحران کے سبب ممبئی میں نئے سال کا جشن پھیکا

White Paper on Farmer Income کانگریس نے کسانوں کی آمدنی سے متعلق وائٹ پیپر طلب کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.