ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں کانگریس رہنما ہلاک - دھن راج مینا

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شيوپور کے دیہات تھانہ علاقہ میں موٹر سائیکل سوار کانگریس کے ایک مقامی رہنما کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں کانگریس رہنما کی موت
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:36 PM IST

Updated : Jul 10, 2019, 2:51 PM IST

گزشتہ شام راجستھان-مدھیہ پردیش سرحد پر واقع بئریر پر کوٹہ راجستھان سے آئے ٹرالے کے کاغذات پولیس چیک کررہی تھی کہ ایک موٹر سائیکل اس کے پیچھے گھس گئی۔

حادثے میں موٹر سائیکل چلا رہے دھن راج مینا (43) کی موقع پر موت ہوگئی۔

دھن راج کانگریس سے وابستہ تھے اور ڈابرسا گاؤں سے چمبل نہر آبپاشی کمیٹی کا صدر تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 10, 2019, 2:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.