ETV Bharat / state

بی جے پی کی راہل گاندھی پر نکتہ چینی - شیوراج سنگھ چوہان

بی جے پی کے قومی نائب صدر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے الزام عائد کیا کہ راہل گاندھی 'عادتاً جھوٹ بولنے والے رہنما ہیں'۔

shivraj singh
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 5:41 PM IST

انہوں نے کہا کہ کانگریس کی کم از کم آمدنی منصوبے کا بھی یہی حال ہونے والا ہے۔

چوہان نے کہا کہ آج 104 روز ہو چکے ہیں اس کے باوجود نہ تو قرض معاف ہوا اور نہ ہی وزیراعلی بدلا گیا۔

انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں دو لاکھ تک قرض لینے والے کسانوں کی کل قرض کی رقم قریب 48 ہزار کروڑ روپے ہے لیکن ریاست کی کمل ناتھ حکومت نے بجٹ میں صرف پانچ ہزار کروڑ روپے مختص کیا اور کوآپریٹو بینکوں کو 600 کروڑ روپے اور دیگر بینکوں کو 700 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ 48 ہزار کروڑ روپے کے عوض صرف 1300 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.