ETV Bharat / state

سمبھاونا ٹرسٹ کا یوم تاسیس - گیس

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین کی تنظیم 'سمبھاونا ٹرسٹ' نے اپنے یوم تاسیس کے موقع پر گیس سانحہ کی کہانی کو عوام کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سنبھاؤنا ٹرسٹ کا یوم تاسیس
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Oct 14, 2019, 9:08 PM IST

تنظیم کے ذمہ دار نے بتایا کہ صدی کے سب سے بڑے بھوپال گیس سانحہ کی کہانی کو عوام کے سامنے لانا بے حد ضروری ہے۔ اس سانحہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

سنبھاؤنا ٹرسٹ کا یوم تاسیس

سمبھاونا ٹرسٹ نے اس موقع پر ایک نمائش کا اہتمام کرنا کا بھی فیصلہ کیا ہے جس میں 1984 میں 2 اور 3 دسمبر کی درمیانی رات پیش آئے بھوپال گیس حادثے کو مختصر فلم اور پوسٹر کے ذریعے بیدار کیا جائے گا، ساتھ یہ بھی بتایا جائے گا کہ اس حادثے کے شکار لوگ کس طرح کی بیماریوں اور پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

سمبھاونا ٹرسٹ کی کنوینر عزیزہ سلطان نے کہا کہ تنظیم اس موقع پر اس بات کی معلومات بھی دے گی کہ ٹرسٹ ان گیس متاثرین کے لئے کیا کام کررہی ہے اور گیس متاثرین کے علاج کے لئے فنڈ کہاں سے جمع کرتی ہے۔

Intro:گیس تنظیم سمبھاونا ٹرسٹ اپنی یوم تاسیس کے موقع پر شارٹ فلم اور پوسٹر نمائش کے ذریعے بھوپال گیس حادثے کو بتائے گا ۔Body:بھارتی ریاست مد پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی گیس متاثرین تنظیم سمبھاونا ٹرسٹ اپنی یوم تاسیس کے موقع پر صدی کے سب سے بڑے بھوپال گیس حادثے کی کہانی کو لوگوں کے سامنے پیش کرنے جارہا ہے۔
سمبھاونا ٹرسٹ اس موقع پر ایک نمائش کا انعقاد کررہی ہے جس میں 1984 میں 2 اور 3 دسمبر کی درمیانی رات پیش آئیں بھوپال گیس حادثے کو شارٹ فلم اور پوسٹر کے ذریعے بتایا جائے گا ساتھ یہ بھی بتایا جائے گا کہ اس حادثے کے شکار لوگ کس طرح کی بیماریوں اور پریشانیوں کا سامنا کررہےہیں۔
سمبھاوناٹرسٹ اس موقع پر اس بات کی معلومات بھی دے گا کی ٹرسٹ ان گیس متاثرین کے لئے کیسے کام کرتی ہے ان کی دوا علاج وغیرہ کے لئے ٹرسٹ فنڈ کہاں سے جمع کرتا ہے۔

بائٹ۔ عزیزہ سلطان ۔۔۔۔۔۔۔۔کنوینر سمبھاونا ٹرسٹConclusion:گیس تنظیم سمبھاونا ٹرسٹ کی پریس کانفرنس ۔
Last Updated : Oct 14, 2019, 9:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.