ETV Bharat / state

بھوپال: بی جے پی کی میٹنگ، سندھیا پر کوئی بحث نہیں

بھوپال بی جے پی کے صوبائی دفتر میں میٹنگ منعقد کی گئی جس پر سبھی کی نظریں تھیں لیکن اس میٹنگ میں کہا گیا کہ 'اس کا مقصد راجیہ سبھا الیکشن کے لیے لائحہ عمل طے کرنا تھا۔'

شیوراج سنگھ چوہان
شیوراج سنگھ چوہان
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:37 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جس طرح سے کانگریس نے اپنی سیاسی ہلچل کے بعد میٹنگ منعقد کی۔ اسی طرح بھارتیہ جنتا پارٹی کے صوبائی دفتر میں بھی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں پارٹی کے سبھی رہنما شامل تھے۔

شیوراج سنگھ چوہان، ویڈیو

کانگریس سے سندھیا کے استعفی کے بعد سب کو امید تھی کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی میٹنگ میں سندھیا کی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جائے گا لیکن میٹنگ کے بعد بی جے پی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ یہ میٹنگ راجیہ سبھا کی دونوں سیٹوں پر چرچہ کے لیے منعقد کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.