ETV Bharat / state

بھارتی کمیونسٹ پارٹی نےمرکزکی پالیسزکےخلاف 'بھارت بچاؤ' نعرہ لگایا

نو اگست بھارت کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ اس روز بھارت کی آزادی کےلیے بھارت چھوڑو اندولن کی شروعات کی گئی تھی تھی- مگر آج کے دن بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر چار تنظیموں نے مل کر اس دن کو بھارت بچاؤ نعرہ لگا کر منایا-

بھارت بچاؤ آندولن
بھارت بچاؤ آندولن
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 8:50 PM IST

بھارتی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر چار تنظیموں نے مل کر آج حکومت کی پالسیز اور مہنگائی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بھارت بچاؤ کا نعرہ لگایا-

بھارت بچاؤ آندولن

9 اگست بھارت کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ اس روز بھارت کی آزادی کےلیے بھارت چھوڑو اندولن کی شروعات کی گئی تھی تھی- مگر آج کے دن بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر چار تنظیموں نے مل کر اس دن کو بھارت بچاؤ نعرہ لگا کر منایا-

یہ بھی پڑھیں:بھوپال: اقلیتی اداروں میں غیر قانونی تقرری سے متعلق لوک آیکت میں شکایت

تنظیموں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ ملک مصیبت میں ہے۔ بھارت فاسی وادی کے شکنجے میں پھنس چکا ہے- مرکزی حکومت کے ذمہ دار دوستی کی خاطر ملک کو بیچ رہے ہیں- اب نہ جانے ملک کے کتنے شعبوں کو حکومت نے بڑے تاجروں کے ہاتھوں نیلام کر دیا ہے-

آج کے احتجاج میں شامل سبھی ٹریڈ کے ممبران نے کہا کہ حکومت کے ذریعہ بے جا مہنگائی میں اضافہ کر غریب لوگوں سے ان کا حق چھینا جا رہا ہے اور مالداروں کی تجوریاں بھری جا رہی ہے-وہی کسانوں کے لئے بنائے گئے قانون بھی کسانوں کو نقصان پہنچانے والے قانون ہیں اس لئے مرکزی حکومت کی پرزور مخالفت کرتے ہوئے آج کے دن کو بھارت بچاؤ دن کی طرح منایا گیا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.