ETV Bharat / state

شہید بھگت سنگھ کو خراج عقیدت

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں شہید بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کو جنہیں نے ملک کے لئے جان قربان کردی تھی انہیں یاد کیا گیا اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

bhagat Singh
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 7:07 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں شہید بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کو جنہیں نے ملک کے لئے جان قربان کردی تھی انہیں یاد کیا گیا اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

واضح رہے کہ 23 مارچ 1931کے دن بھگت سنگھ ان کے دو ساتھی راج گرو اور سکھ دیو کو برطانوی حکومت نے لاہور سنٹرل جیل میں جو آج پاکستان میں ہے پھانسی دیدی تھی۔

bhagat Singh

اس جلسہ میں شرکاء نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کے نوجوانوں کے ہیروز فلمی ہیروز ہیں جبکہ ان کے اصل ہیروز یہ شہید اور فوجی جوان ہونے چاہئے تھے۔

Intro:اندور میں شہید اعظم بھگت سنگھ اور وطن پر جان نثار کرنے والوں کو کیا یاد

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر نور میں شہید اعظم بھگت سنگھ اور وطن پر جان نثار کرنے والوں کو یاد
1. پی ٹی وی بھارت کو جدید مشرا نے بتایا کہ
2. ای ٹی وی بھارت کو جای امحتان بتایا کہ

Conclusion:ہمارا بھی خون شامل ہے آرائی سے گلستاں میں ہمیں بھی یاد کرلینا جب چمن میں باہر آئے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.