ETV Bharat / state

تابش نیر کی مشہور نعت شریف ملاحظہ فرمائیں

ماہ رمضان میں لوگ نماز روزے اور تلاوت کے ساتھ نعت شریف پڑھ کر بھی اللہ اور اس کے رسول کو یاد کر عبادت کرتے ہیں۔

تابش نیر کی مشہور نعت شریف ملاحظہ فرمائیں
تابش نیر کی مشہور نعت شریف ملاحظہ فرمائیں
author img

By

Published : May 6, 2020, 9:05 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر تابش نیر نے ماہ رمضان کے موقع پر ایک خوبصورت نعت شریف پڑھی ہے۔

پیش ہے ضلع دموہ کے شاعر تابش نیر کا کلام----------------

تابش نیر کی مشہور نعت شریف ملاحظہ فرمائیں

کِھل اٹھیں گے ساری دنیا میں عبادت کے گلاب

اہل ایماں کی معطر زندگی ہو جائے گی

لے کر رمضان المبارک کا مہینہ آگیا

ہر طرف روشنی ہی روشنی ہوجائے گی

جدا رہا نہ کہیں دل میرا مدینہ سے

تمام عمر رہا رابطہ مدینہ سے

درِ نبی پر جو مجھ کو اٹھا کے لے جائے

الہی آئے ایک ایسی ہوا مدینہ سے

قسم خدا کی رسول کریم سنتے ہے

ہماری سانس کی ایک ایک صدا مدینہ سے

ہمیں یہ چاہیے ہم با ادب رہے ہر دم

کی دیکھتے ہیں تمہیں مصطفی مدینے سے

خدا نے جتنے بھی عالم بنائے ہیں تابش

سبھی کو دیکھتے ہیں مصطفی مدینہ سے

------------------------

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.