کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما کمل ناتھ نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے کہا کہ ریاست میں ویکسینیشن کے اصول دن بدن بدلتے جارہے ہیں۔
انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ پہلے تو یہ کہا گیا تھا کہ اندراج لازمی نہیں ہے۔ اب یہ کہا جارہا ہے کہ اندراج کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
مزید پڑھیں:استعفیٰ سے پہلے سبھی کورونا مریضوں کا مفت علاج کرنے کا فیصلہ لیا تھا: کمل ناتھ
انہوں نے الزام لگایا کہ یہ ساری دھوکہ دہی ویکسین کی کمی کو چھپانے اور عوام کو پریشان کرنے کے لئے کی جارہی ہے۔
یو این آئی