ETV Bharat / state

All India Mushaira Held at Dewas: دیواس میں کل ہند مشاعرہ کا انعقاد - دو برس بعد اب دوبارہ ادبی محفلیں سجنے لگیں

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں بزم گل گلشن کی جانب سے کل ہند مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جہاں ملک بھر کے نامور شعراء کرام نے اپنا کلام پیش کرکے سامعین کو محظوظ کیا۔ All India Mushaira Held at Dewas

all-india-mushaira-held-at-dewas
دیواس میں کل ہند مشاعرہ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 23, 2022, 6:20 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے دوران تقریباً دو برس بعد اب دوبارہ ادبی محفلیں سجنے لگیں ہیں۔ وہیں کورونا کیسز کی کمی کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے بھی پابندیاں ختم کردی ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے رعایت کے بعد اب محفل سنجے لگیں ہیں۔ اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں بزم گل گلشن کی جانب سے کل ہند مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جہاں ملک بھر نامور شعراء کرام نے اپنے کلام کے ذریعے سامعین کو محظوظ کیا۔ All India Mushaira Held at Dewas

ویڈیو

مشاعرے میں شعراء کرام کے علاوہ علاقے کے رکن اسمبلی وکرم سنگھ، سابق کارپوریشن چیئرمین انصار ہاتھی والے اور سینئر صحافی ڈاکٹر رئیس کورس نے بھی شرکت کی۔ مشاعرے کا آغاز بارگاہ نعت سے کلام سے ہوا اور بلا تعطل رات بارہ بجے تک جاری رہا جہاں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.