ETV Bharat / state

'عام بجٹ مایوس کن، مہنگائی بڑھے گی'

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ نے مرکزی حکومت کے بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے مہنگائی بڑھے گی اور اچھے دن سے اس کا کوئی سروکار نہیں ہے۔

'عام بجٹ مایوس کن، مہنگائی بڑھے گی'
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 3:05 PM IST

کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مودی حکومت کا عام بجٹ مایوس کن ہے۔ عوام خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہے ہیں۔ پٹرول۔دیزل کی قیمتوں میں راحت کے بجائے انھیں مزید مہنگا کر دیا گیا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ بجٹ میں 2022۔2024 میں سب کو گھر۔بجلی سمیت کئی سبز خواب دکھائے گئے ہیں۔ مڈل کلاس کو ٹیکس میں کوئی راحت نہیں دی گئی۔کسانوں کی آمدنی بڑھانے کےلیے ،انھیں قرض سے چھٹکارے کے لیے اس بجٹ میں کچھ نہیں ہے۔

کمل ناتھ نے کہا کہ بجٹ سے ترقی کی رفتار دھیمی ہوگی۔اس بجٹ کا اچھے دن سےکوئی سروکار نہیں۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.