ETV Bharat / state

Pangolin found in Satna ستنا میں نایاب پینگولین پایا گیا

ضلع ستنا میں ایک کسان کے گھر میں کھدائی کے دوران ایک نایاب پینگولین پایا گیا۔ جہاں اسے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا ہے۔Pangolin found in Satna

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 6:25 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

ستنا: مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں ایک کسان کے گھر میں کھدائی کے دوران ایک نایاب پینگولین جانور ملا ہے۔Pangolin found in Satna'

رام پور تھانہ علاقہ کے کندیلا گاؤں میں آج گھر کے لیے کھودی جا رہی بنیاد میں پینگولین ملا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کسان انو دویدی کے یہاں بنیاد کی کھدائی جاری تھی۔ اسی دوران بنیاد میں ایک بڑی درارنظرآئی۔ مٹی کو ہٹانے کے بعد اس میں ایک پینگولین چھپا ہوا پایا گیا۔ اسے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنگلولین کی اسمگلنگ کے الزام میں پانچ گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.