ETV Bharat / state

باپ اور چچا نے کی جنسی زیادتی

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایک لڑکی نے اپنی ماں، سوتیلا باپ اور چچا پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا۔

باپ اور چچا نے کی جنسی زیادتی
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 2:16 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:24 AM IST

اندور ضلع کے کھجرانہ تھانہ میں ایک 15 سالہ نابالغ لڑکی نے اپنی سگی ماں، سوتیلا باپ اور چچا کے خلاف جنسی زیادتی کی شکایت درج کرائی۔

متاثرہ نے بتایا کہ میں بچپن سے اپنی نانی کے ساتھ رہتی ہوں جبکہ میرے والدین بھنڈ میں رہتے ہیں۔
متاثرہ نے مزید بتایا کہ میری ماں میرے باپ سے الگ ہو کر اپنے عاشق منیش شرما کے ساتھ اندور آکر بس گئی۔

گزشتہ چند روز قبل میری ماں 'رادھیکا' میری نانی کے گھر آیئں اور مجھے اندور لے آئیں۔ میں نے ماں سے منیش شرما کے بارے میں پوچھا تو ماں نے کہا کہ وہ اور میں نے کورٹ میں شادی کر لی ہے۔

'ماں نے اپنے عاشق کو خوش کرنے کے لیے مجھ غلط کام کرنے کے لئے کہا، جب میں نے منع کیا تو منیش شرما نے میرے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی اور ماں کھڑی ہو کر یہ سب دیکھتی رہی'

بعد میں منیش نے اپنے چھوٹے بھائی رنجیت پنڈت کو بلایا اور ماں کے سامنے رنجیت نے بھی مرے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

متاثرہ نے بتایا کہ میرے سوتیلا باپ منیش شرما نے میری چھوٹی بہن کے ساتھ بھی جنسی زیادتی کی ہے۔

پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر ماں اور سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی جبکہ سوتیلے باپ کا بھائی رنجیت پنڈی کی تلاش کی جا رہی ہے۔

پولیس نے سوتیلا باپ اور رنجیت پنڈی کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کر لیا ہے

Intro:باپ اور چچا نے کی جنسی زیادتی

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ماں نے ہی لوٹ وائی اپنی بیٹی کی عصمت
اندور : سوتیلا باپ اور اس کے بھائی نے بنایا نابالغ بہنوں کو ہاؤس کا شکار _ سگی ماں دے رہی تھی ساتھ
اندور کھجرانہ تھانہ پہنچی اپنے خالو کے ساتھ 15 سال نابالک متاثر نے اپنی سگی ماں سوتیلا باپ اور باپ کے چھوٹے بھائی کے خلاف جنسی زیادتی کی شکایت درج کرائی
متاثرین نے بتایا کہ میں بچپن سے ساگر میری نانی کے یہاں رہتی ہو جبکہ میرے ماں باپ بھنڈ میں رہتے ہیں
میری ماں میرے باپ سے الگ ہوکر اپنے عاشق منیش شرما کے ساتھ اندور آکر بس گئی کچھ دن بعد میری ماں رادھیکا میری نانی کے یہاں ساگر آئے اور ہمیں اندور لے آئیں میں نے ماں رادھیکا سے منیش شرما کے بارے میں پوچھا تو تو ماں نے کہا کہ منی شرما اور میں نے کوٹ میں شادی کر لی ہے
ماں رادھیکا نے اپنے عشق کو خوش کرنے کے لیے مجھ سے منیش کے ساتھ کھوٹہ کام کرنے کو کہا جب میں نے منع کیا تو منیش شرما نے میرے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی اور ماں کھڑے ہو کر دیکھتی رہی جب متاثرین منع کیا تو اس کو ڈرا دھمکا جب رادھیکا کو لگا منیش اس کی بیٹی کی اور زیادہ متوجہ ہو رہا ہے تو رادھیکا نے منیش سے شکایت کی جس پر منیش نے اپنے چھوٹے بھائی رنجیت پنڈت کو بلا لیا اور ماں کے سامنے رنجیت نے میرے ساتھ وہی خوٹا کام کیا جو میرے سوتیلے باپ نے کیا
متاثر نے بتایا کہ میرے سوتیلا باپ منیش شرما نے میری چھوٹی بہن کے ساتھ بھی گھاٹا کام کرتے دیکھا ہے جب چھٹیاں ختم ہوگئی تو میں نانی کے یہ آگئی اور میں نے اپنی خالہ کو اپنی ماں اور سوتیلے باپ کے ذاتی بتائیں
پولیس نے متاثرہ لڑکی شکایت پر ماں اور سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی جبکہ سوتیلے باپ کا بھائی رنجیت پنڈی کی تلاش کی جا رہی ہے
پولیس نے سوتیلا باپ اور باپ کا چھوٹا بھائی سگی ماں کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.